بھارت میں پٹرول نو،ڈیزل چھ روپے سستا کرنے کا اعلان فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 95روپے ہو گئی
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارتی حکومت نے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نوروپے فی لیٹر کمی کردی ۔ پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ہے جس کے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو روپے فی لیٹرکمی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کردی ہے جس کے باعث پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے نو بھارتی روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں سات روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 95.91 اور ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 89.67 روپے ہوگئی ہے۔
[…] دہلی(مسائل نیوز) امریکی ڈالر نے ایک اونچی جست لگا کر بھارتی روپے کو بھی چت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی کرنسی مسلسل […]