Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب میں بدعنوانی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن4 وزارتوں کے درجنوں عہدیدارگرفتار
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کی محکمہ کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن (نزاھہ) نے مئی 2022 میں رشوت، عہدے کے غلط استعمال، منی لانڈرنگ اور جعلسازی کے الزامات میں 4 وزارتوں کے 41 افراد کو حراست میں لیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق نزاھہ کی جانب…
پی ٹی آئی حکومت سے ورثے میں ملنے والے مسائل کو حل، نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا
لندن (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کی دلدل میں پھنسایا، مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے…
مسلسل نوڈلز کھلانے پر ناراض شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارتی شہری نے کھانے میں مسلسل نوڈلز دینے پر بیوی کو طلاق دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میاں بیوی میں علیحدگی ہونا کسی بھی ملک میں مہذب نہیں مانا جاتا اس کے باوجود کسی نا کسی ٹھوس وجہ کی بنیاد پر میاں بیوی آپس میں طلاق…
پاکستان، ترکی کے درمیان تجارت سمیت مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پردستخط
انقراہ (مسائل نیوز) پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت، ہاؤسنگ اور ماحولیات کے اہم معاہدے طے پاگئے، وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم کیا گیا، مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ترکی کے…
سعودی عرب نے وزٹ ویزا ہولڈرز کے 4 شہروں کے سفر پر پابندی عائد کر دی
ریاض(مسائل نیوز) 9 جون سے تمام وزٹ ویزہ ہولڈرز کا جدہ، مدینہ منورہ ، ینبع اور طائف ایئرپورٹ کے لئےسفر پر پابندی عائد کردی گئی، روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق پابندی موسم حج کی وجہ سے 9 جون سے 9 جولائی تک رہیگی، تمام ٹریول…
برطانیہ کا دنیا کی ممتاز جامعات سے فارغ التحصیل طلبا کو ورک ویزہ دینے کا اعلان
لندن(مسائل نیوز) برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات…
مسجد الحرام میں زم زم پلانے والے کارکنوں کے لئے خصوصی چھتریاں نصب
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) مسجد الحرام میں عازمین کو زم زم پلانے والے کارکنوں کے لئے خصوصی چھتریاں نصب کردی گئیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں عازمین کو زم زم پلانے والے کارکنوں کو شدید دھوپ سے بچانے…
نیپال کی نجی ایئر لائن کا طیارہ دوران پرواز لاپتہ، 22 افراد سوار تھے
نیپال (مسائل نیوز)نیپال کی نجی ایئر لائن کا طیارہ اتوار کی صبح پرواز کے دوران لاپتہ ہوگیا، طیارے میں 22 مسافر سوار تھے۔
طیارے نے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 200 کلومیٹر دور پوکھرا کے علاقے سے جوم سوم شہر کے لیے اڑان بھری تھی۔
طیارہ صبح…
سعودی عرب ،جدہ کے رہائشی فلیٹوں کے کرایوں میں اضافہ ،شہری و غیر ملکی پریشان
جدہ (مسائل نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں رہائشی فلیٹوں کے کرایوں میں اضافہ سے شہری اور غیر ملکی شدید پریشان ہوگئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ شہر کی نئی پلاننگ کے تحت کچی اورغیر منظم آبادیوں کو ختم کیا جارہا ہے جس کے تحت عمارتوں کوگرانے…
سکول پرنسپل کی بیوی کے ہاتھوں پٹائی شکایت لئے عدالت پہنچ گیا
جے پور(مسائل نیوز)بھارتی اسکول پرنسپل کی بیوی کے ہاتھوں پٹائی، شکایت لئے عدالت پہنچ گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست راجستھان کے اسکول کے پرنسپل نے اپنی بیوی پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف
عدالت مین شکایت درج کروا دی…