MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پیغمبرِ اسلام ؐکے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر برہم ہوگیا

بیجنگ (مسائل نیوز)پیغمبر اسلام ؐکے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر برہم ہوگیا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو ختم کرنا، اپنے اور دوسروں کے درمیان…

سرکاری سکیم کے تحت جانیوالےعازمین حج کیلئے زبردست سہولیات متعارف

مدینہ منورہ (مسائل نیوز)سرکاری اسکیم کے تحت مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین حج کی رہائش کیلئے 19 رہائشی عمارتیں مرکزیہ میں حاصل کی گئی ہیں، ہر عمارت میں دو سو سے چھ سو تک عازمین کی رہائش کی گنجائش موجود ہے، تمام عمارتیں حرم کی حدود کے تین سو…

اوور سیز پاکستانیزاب یہ چیز بھی پاکستان نہیں بھیج سکیں گے وفاقی حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

ٹوکیو (مسائل نیوز) وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان بھیجی جانیوالی گاڑیوں کو بھی امپورٹڈ اشیاہ کی فہرست میں شامل کرکے پابندی عائد کردی ، گزشتہ سال ان گاڑیوں کی ڈیوٹی کی مد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 450 ملین ڈالر…

بحرین ،اردن، مالدیپ اور انڈونیشیا کی طرف سے بھی گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل

نئی دلی(مسائل نیوز)اسلامی ممالک کی طرف سے بی جے پی کی ترجمان نپور شرما کے پیغمبر اسلامۖکے بارے میں گستاخانہ بیان کی مذمت کاسلسلہ مسلسل جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سعودی عرب ، قطر ، کویت ، پاکستان اور ایران اور خلیج تعاون کونسل اور…

واٹس ایپ نے اکائونٹ محفوظ کرنے کیلئے اہم فیچر پیش کردیا

سان فرانسسکو(مسائل نیوز)واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکانٹ محفوظ کرنے کے لیے جلد یا بدیر جی میل کی طرح فون نمبر کا ڈبل ویری فکیشن نظام پیش کیا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اکائونٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فون نمبر پر…

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے واضح کردیا

اوٹاوا(مسائل نیوز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم نے اونٹاریو میں گزشتہ برس حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے چارمسلمان افراد کی یاد میں…

گستاخانہ بیان بی جے پی کے گلے پڑگیا

نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پرمسلم ممالک میں شدید ردعمل ،قطر ، کویت اور ایران میں بھارتی سفیروں کو طلب کرلیاگیا،سخت احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، دوسری جانب مصر، سعودی عرب، قطر، بحرین…

سعودیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری حج سیزن میں نوکریوں کے دروازے کھول دئیے گئے

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے مکہ المکرمہ گورنری کے تعاون سے سعودی شہریوں اور غیر ملکی رہائشیوں کو حج کے موسم میں مشاعرمقدسہ میں ملازمت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواہش مند حضرات اجیر پلیٹ فارم…

مشکوک طیارہ صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی شہر ڈیلاویئرمیں چھوٹا ہوائی جہاز صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔ امریکی صدر اور اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایک چھوٹا پرائیویٹ طیارہ غلطی سے امریکی…

ڈھاکہ: کمپنی میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

ڈھاکہ(مسائل نیوز) بنگلہ دیش کی ایک کمپنی میں دھماکے سے 16 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے ضلع چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی ایک مشترکہ کمپنی کے کنٹینر ڈپو میں دھماکے کے بعد آگ…