Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان میں آنے والے زلزلے میں 30 پاکستانی بھی جاں بحق، تفصیلات سامنے آ گئیں
کابل(مسائل نیوز)آپریشن ضرب عضب کے دوران سرحد پارکر کے افغانستان منتقل ہونے والے 30 پاکستانی ایک روز قبل آنے والے لرزہ خیز زلزلے کی زد میں آ کر زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جن کا تعلق مدا خیل قبیلے سے بتایا جارہاہے ۔
مقامی اخبار ڈان نیوز کی…
عالمی منڈی میں تیل نمایاں سستا ہوگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) عالمی منڈی میں تیل نمایاں سستا ہوگیا۔امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کے لیے استثنیٰ دینے کی خبر آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج کو…
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 280 افراد جاں بحق
کابل(مسائل نیوز) افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 255 افراد جاں بحق اورایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں افغان حکام نے نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 280 افراد کی اموات کی تصدیق کردی۔ زلزلے سے ایک ہزار سے زائد افراد…
غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا
جدہ (مسائل نیوز) حج کی تیاریوں کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپراٹھا دیا گیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ
غلاف کعبہ کو جسے ‘کسویٰ’ کہا جاتا ہے زمین سے 3 میٹر اوپراٹھا دیا گیا،غلاف کعبہ اٹھانے کے بعد…
سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کے شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ جدہ میں انتقال کرنے والے شہزادہ ترکی بن فیصل بن…
امریکی صدر سائیکل چلاتے ہوئے گر پڑے، ویڈیو وائرل
واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکی صدر سائیکل چلاتے ہوئے گر پڑے، ویڈیو وائرل۔امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل روکتے ہوئے بےقابو ہوکر گرے اور اٹھتے ہی کہا میں بالکل ٹھیک ہوں۔تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گرگئے اور خوش قسمتی…
پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج بن گئے
واشنگٹن(مسائل نیوز) پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج بن گئے۔زاہد قریشی امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان ہیں جنہیں صدربائیڈن نے فیڈرل بینچ پر تعینات کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی جج زاہد قریشی نے ڈسٹرکٹ…
پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کردیا
دبئی(مسائل نیوز) پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق یو اے ای کی حکومت نے سابق صدر کو بوئنگ777 فراہم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، تاہم سابق فوجی آمر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کا جلد وطن واپسی کا کوئی…
ایران میں زلزلہ‘ یو اے ای میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
ابو ظہبی (مسائل نیوز) ایران میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے متحدہ عرب امارات میں بھی محسوس کیے گئے ۔ خلیجی میڈیا کے مطابق یو اے ای کے موسمیات کے قومی مرکز نے بتایا کہ بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 6 منٹ پر جنوبی…
جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ…