MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کے شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے ۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ جدہ میں انتقال کرنے والے شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی۔

- Advertisement -

معلوم ہوا ہے کہ شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود 1979ء سے 2001ء تک سعودی عرب کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ بھی رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.