MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ایران میں تباہ کن زلزلہ ، ہلاکتیں

تہران (مسائل نیوز)ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ ہفتے کی صبح جنوبی ایران میں 6.1 شدت کے زلزلے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔جنوبی صوبے ہرمزگان میں ایمرجنسی مینجمنٹ کے ڈائریکٹر مہرداد حسن زادہ نے ٹیلی ویژن کو بتایا کہ زلزلے…

’نواز شریف کے حکم پر پاکستان جارہا ہوں، ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دیدی‘

لندن(مسائل نیوز) حکومت کے بدلتے ہی عدالت سے مفرور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حکم پر پاکستان جارہا ہوں ڈاکٹرز نے سفر کی…

سعودی عرب میں عیدالاضحی کس دن ہوگی؟اعلان کردیا گیا

مکہ مکرمہ، جدہ (مسائل نیوز) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 30جون بروز جمعرات کو ہوگی۔روزنامہ جنگ میں عاطف خان کی شائع خبر کے مطابق حج کا رکن اعظم وقوف عرفات 8 جولائی بروز جمعہ کو اور عید الاضحیٰ نوجولائی بروز…

سعودی عرب میں روزگار کی خاطر مقیم پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

ریاض(مسائل نیوز) دنیا بھر سے روزگار کے حصول کیلئے سعودی عرب آنے والے غیرملکیوں کو دوران قیام بہت سی مشکلات درپیش ہوتی ہیں جس کے سدباب کیلئے وہ حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق غیرملکیوں کو ایگزٹ ری انٹری جسے عربی…

مسجد نبویﷺ کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری انتقال کرگئے

مدینہ منورہ(مسائل نیوز)مسجد نبوی کے سابق امام اور خطیب اور مسجد قبلتین کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الشیخ محمود خلیل کو چند روز قبل تکلیف کے بعد سعودی عرب کے ایک اسپتال کے انتہائی…

سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے لیے اعزاز

جدہ(مسائل نیوز)سعودی عرب کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعزاز دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نواز دیا ہے۔آرمی چیف کو باہمی تعلقات کے فروغ کی…

25دن کے لیے عمرہ صرف حجاج کرام تک محدود کر دیا گیا

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں گے۔ صرف عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں وزارت حج نے عندیہ دیا کہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ریزرویشن…

قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی

اڈہ پلاٹ(مسائل نیوز) قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی واقع ہو گئی۔حکام آئل کمپنیزایڈوائزری کونسل کاکہناہے کہ یکم جون سے ڈیزل اورپیٹرول کی فروخت میں نمایا ں کمی دیکھی جا رہی ہے، پیٹرول کی یومیہ کھپت 25ہزار…

لندن میں سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف

لندن(مسائل نیوز)برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے بتایاکہ پولیو وائرس شمالی لندن سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد میں پھیل گیا ہے۔ پولیو کے…

امریکہ کا انسانی بنیادوں پر افغانستان کے زلزلے سے متاثرین کی مدد پرغور

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے افغان عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گا اور یہ قدرتی آفت موجودہ سنگین انسانی بحران کی صورت حال کومزید پیچیدہ کر رہی ہے۔ امریکہ اس بات کا جائزہ لے…