Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔
سعودی عرب میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات میں لاکھوں مسلمانوں نے نماز عید ادا کی۔
سعودی عرب کے…
چیئرمین سینیٹ کو غلاف کعبہ کی تیاریوں میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوگیا
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو غلاف کعبہ کی تیاریوں میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوگیا۔
چیئرمین سینیٹ ان دنوں فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مکہ میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاریاں دیکھی اسی…
اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو، خطبہ حج
مکہ مکرمہ:(مسائل نیوز)خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو۔
محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے عرفات کی مسجد النمرۃ میں حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ
علاوہ ازیں حج…
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے
ٹوکیو (مسائل نیوز)جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔خبر ایجنسی کے مطابق شنزو ابے پر حملے کے وقت…
پاکستان نژاد ساجد جاوید برطانیہ کے نئے وزیراعطم بننے کی دوڑ میں شامل
لندن (مسائل نیوز) برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن کے مستعفی ہونے کے بعد وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ تیز ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ میں کئی وزرا کے نام سامنے آرہے ہیں جن میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید بھی شامل ہیں۔52…
جہیز میں گاڑی نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، طلاق دیدی خاتون انصاف کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گئی
سہارنپور(مسائل نیوز)بھارت میں شوہر نے جہیز میں گاڑی نہ لانے پر اپنی بیوی کو کمرے میں بند کر کے تشدد کیا اور پھر طلاق دے دی۔واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں پیش آیا۔
متاثرہ خاتون گلشنا نے شوہر اور سسرالیوں کے خلاف شکایت جمع کروا…
برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار
لندن(مسائل نیوز)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن ڈٹ گئے اور انہوں نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ کے سینئر اراکین کے ساتھ
ملاقات میں استعفے کے مشورہ کو رد کردیا اور ملک کو درپیش بڑے…
رواں سال کے اختتام تک خام تیل کی قیمتیں کتنے فی بیرل ڈالر تک گر جائیں گی ؟ عالمی ماہرین نے پیش گوئی…
لندن، اسلام آباد (مسائل نیوز) عالمی مالیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ خام تیل کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک 65 ڈالر فی بیرل تک گر جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق 2023ء کے اختتام تک خام تیل کی قیمت 45 ڈالر فی بیرل ہونے کی توقعات ہیں۔رپورٹ میں…
مناسک حج کا آج سے آغاز کووڈ کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے
مکہ المکرمہ(مسائل نیوز) مناسک حج کا آغاز آج بدھ سے ہو گا جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین میں…
ثناء خان اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ حج کیلئے روانہ
سعودی عرب (مسائل نیوز)اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔
ثناء خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام…