Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جائیگی، الشیخ عبدالرحمن السدیس
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین جنرل صدر الشیخ عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین اور مقدس مقامات سے متعلق ضوابط اور ہدایات پر عمل کرنے اور ان کی مکمل تعمیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے…
برطانیہ میں شدید گرمی سے ریلوے پھاٹک پر نصب ٹرین کے سگنلز پگھل گئے، تصاویر وائرل
لندن(مسائل نیوز) برطانیہ میں شدید گرمی سے ریلوے پھاٹک پر نصب ٹرین کے سگنلز پگھل گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سمیت یورپ میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس نے گرمی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔غیر ملکی…
سعودی عرب کی تیل کی پیدوار بڑھانے سے صاف انکار کر دیا
جدہ(مسائل نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ 30 لاکھ بیرل سے نہیں بڑھا سکتے اس بیان کو امریکا کی بڑی ناکامی سمجھاجارہا ہے کیونکہ امریکی صدر کا دورہ عرب ممالک پر تیل کی پیدوار بڑھانے کے لیے تھا تاکہ…
پنجاب ضمنی انتخابات ،بدترین شکست ، نواز شریف نے بڑا اعلان کر دیا
لندن(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کو (ن) لیگ کے سخت فیصلوں کی وجہ قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے رابطہ کیا اور ضمنی…
مسجد الحرام میں دوہفتوں کے دوران 12ملین لیٹر آب زم زم تقسیم
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)سعودی عرب کے ادارہ برائے امورالحرمین الشریفین نے کہا ہے کہ دوہفتوں کے دوران مسجد الحرام میں 12ملین لیٹرآب زم زم تقسیم کیا گیا۔سعودی میڈیا نے آب زم زم کی تقسیم کے ادارے سقیا زم زم کے ڈائریکٹرعبدالرحمان الزھرانی کے حوالے…
ایمریٹس ائیر لائنز نے ہیتھرو ائیر پورٹ کی پروازوں اور ٹکٹوں کو محدود کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
دبئی(مسائل نیوز) یو کے اور یو اے ای کے درمیان پروازیں محدود کرنے کا معاملہ، ایمریٹس ائیر لائنز ہیتھرو ائیر پورٹ کی ٹکٹوں کو محدود کرنے پر راضی ہوگئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ائیر لائن ہوائی اڈے کو اپنے وسائل کو بڑھانے میں مدد کرنے کی کوشش کر…
سعودی عرب میں پہلا کیس سامنے آگیا
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق دارالحکومت ریاض میں بیرون ملک سے آنے والے شخص میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے۔حکام کے مطابق متاثرہ شخص فی الحال طبی نگرانی میں ہے۔سعودی وزارت صحت…
واٹس ایپ کا جعلی ورژن، ایپ سربراہ نے صارفین کو خبردار کردیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا اور صارفین کو ایپلی کیشن کے جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ورژن ڈاؤن لوڈ…
سری لنکا میں مشتعل مظاہرین صدر کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئے
سری لنکا(مسائل نیوز) سیاسی و معاشی بحران کی وجہ سے سری لنکا دیوالیہ ہو گیا ہے۔دیوالیہ ہونے کے باعث سری لنکا خوراک، ایندھن کی قلت، طویل بلیک آؤٹ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی سے دوچار ہے جس کے باعث ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ سری…
امریکی صدر جوبائیڈن سے پاکستانی سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات
واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔ملاقات وائٹ ہاوس میں امریکی صدر کے دفتر اوول آفس میں ہوئی جس میں سفارتی تعلقات کے 75 سال کے موقع پر تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا،اس…