Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
خانہ کعبہ کے اطراف میں قائم حفاظتی حصار ختم کردیا گیا
مکہ معظمہ(مسائل نیوز)مکہ معظمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔
عرب ذرائع ابلاغ نے حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے…
سعودی عرب کی خواتین ڈی جے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں
یو اے ای (مسائل نیوز) دبئی میں ہونیوالے ایکسپو 2020سے سعودی عرب کی خواتین ڈی جے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔دبئی میں منعقد ہونیوالے ایکسپو 2020میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ایک 26سالہ ڈی جے لین نے سعودی میوزک سرکٹ میں اپنا نام بنانے…
یوٹیوب نے طویل ویڈیو کو شارٹس میں بدلنے کا ٹول پیش کردیا
سان فرانسسکو(مسائل نیوز) یوٹیوب نے ایک آپشن کا اضافہ کیا ہے جس کی بدولت آپ بہت آسانی سے طویل ویڈیو کو ایک منٹ کے شارٹ کلپ میں تبدیل کرسکتے ہیں یعنی پہلے سے اپ لوڈ شدہ ویڈیو بھی کاٹ کر اس کے ٹکڑے بنائے جاسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق…
عرب امارات میں بھی غیر متوقع بارشں نے تباہی مچادی، 7 افراد ہلاک
ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں بھی غیر متوقع بارشں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
بارش کے پانی میں گاڑیاں بہہ گئیں،کئی شہری ہوٹلوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں، امارات کے مشرقی حصوں میں سیلاب نے مکانات کو…
تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی…
عمران خان کے قریبی ساتھی کا ڈونلڈ لو کیساتھ رابطہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم بیان جاری کردیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائیس کا کہنا ہے کہ امریکی حکام پاکستانی حکام کے ساتھ باقاعدگی کے ساتھ مختلف معاملات پر بات چیت کرتے رہتے ہیں۔وہ چیف آف آرمی اسٹاف کی جانب سے امریکا کی ڈپٹی وزیر خارجہ وینڈی شرمن
کے…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
نیو یارک(مسائل نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل پونے دو ڈالر فی بیرل سستا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک عشاریہ سات دو ڈالر کمی کے ساتھ پچانوے ڈالر ہو گئی جبکہ برطانوی برینٹ خام تیل کی فی…
سعودی عرب میں پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے پر سخت سزا کا اعلان
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ میں موجود معلومات کوحذف کرنے یا تبدیل کرنے، یا جان بوجھ کرتباہ کرنے، مسخ کرنے یا تصویر میں تبدیلی کا عمل قابل سزا جرم ہے۔ پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے والے کو ایک…
خوابوں میں اپنی جلتی ہوئی قبر دیکھتی تھی ثنا خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتادی
ممبئی(مسائل نیوز)بھارت کی سابقہ اداکارہ، ماڈل اور رقاصہ ثناء خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ انہوں نے دو برس قبل شوبز انڈسٹری چھوڑنے، انسانیت کی خدمت اور اپنے خالق کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا فیصلہ کر کے سب کو حیران کردیا…
زیم سائبرسٹی زمبابوے کا سنگ بنیاد، امارات کے کاروباری ادارے کی سرمایہ کاری
متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)زمبابوے میں زیم سائبر سٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ۔ یہ پراجیکٹ زمبابوے کی معیشت میں متحدہ عرب امارات میں مقیم کسی کاروباری ادارے کی جانب سے بڑے پیمانے پر پہلی سرمایہ کاری ہے جو متحدہ عرب امارات اور زمبابوے کے…