MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات کے صدر کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل

ابوظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، شیخ محمد نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں ہیلی کاپٹر اڑانے کی تربیت حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر کی ہیلی…

معروف سعودی تاجر تقریر کرتے ہوئے اچانک انتقال کرگئے‘ ویڈیو وائرل

قاہرہ (مسائل نیوز) معروف سعودی تاجر محمد بن ناصر بن وازان القحطانی تقریب میں تقریر کے دوران اچانک انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ زیرگردش ہے جس میں مصری دارالحکومت قاہرہ میں اپنی تقریر کے دوران سعودی تاجر کی موت…

یو اے ای کی جانب سے سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ دیئے جانے کا امکان ہے، ذرائع ایف بی آر کے مطابق سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ 3 سے 5 سال تک کیلئے دی جاسکتی ہیں۔مجموعی طور پر20 سے 25 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ کا امکان ہے۔…

بارشوں اور سیلاب کے بعد رواں ہفتے یو اے ای میں گرم ترین موسم کی پیش گوئی

ابو ظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں بارشوں اور سیلاب کے بعد رواں ہفتے گرم ترین موسم کی پیش گوئی کردی گئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای میں مٹی کے طوفان اور بارش کے امکان کے ساتھ اس ہفتے درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے…

ایک سال میں کتنی بارعمرہ کیا جاسکتا ہے؟سعودی حکومت نے عالم اسلام کو خوشخبری سنا دی

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے عالم اسلام کے لیے ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ حکومت نے باور کرایا ہے کہ مسلمان سال میں بار بار عمرہ کی سعادت حاصل کرسکتے ہیں۔ عمرہ کی تعداد کی کوئی قید نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق…

دبئی میں نوکری ڈھونڈنے والوں سے فراڈ میں ملوث پاکستانی کو 3 سال قید کی سزا

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں نوکری ڈھونڈنے والوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث پاکستانی شہری کو 3 سال قید کی سزا سنادی گئی، جعلساز نے درجنوں نوکریوں کے لیے بھرتی کی فیس لی جو کہ موجود ہی نہیں تھیں۔ اماراتی میڈیا کے…

بھارت کے مسلمان شہری نے دبئی میں ایک کلو سونا جیت لیا

دبئی (مسائل نیوز) بھارت کے شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری نے دبئی میں ایک کلو سونا جیت لیا، ہفتہ وار محظوظ قرعہ اندازی میں مزید 2 بھارتی اور ایک فلپائنی شہری نے 1 لاکھ درہم جیت لیے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق محظوظ کے گولڈن سمر…

متحدہ عرب امارات میں سیلاب میں جاں بحق 5 پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت ہوگئی

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے سیلاب میں ہلاک ہونے والے پانچوں پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے اور انہیں اگلے پانچ سے چھ دنوں میں جنوبی ایشیائی ملک کے مختلف شہروں میں واپس بھیج دیا جائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان…

کویت میں مقیم پاکستانیوں کیلئے 10سال سے پرانی گاڑی رکھنے پر پابندی کا امکان

کویت سٹی (مسائل نیوز) کویت میں مقیم پاکستانیوں کیلئے 10سال سے پرانی گاڑی رکھنے پر پابندی کا امکان ہے کیوں کہ کویتی حکومت کو ملک میں بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے 10 سال سے زیادہ پرانی تارکین وطن کی ملکیتی کاروں کی تعداد میں…

متحدہ عرب امارات کے ویزے کے لیے اپلائی کرنے کا انتہائی آسان طریقہ کار

دبئی (مسائل نیوز)کیا آپ سیاحتی ویزے پر متحدہ عرب امارات جانے کا ارادہ کر رہے ہیں یا ایک غیر ملکی ہیں جو متحدہ عرب امارات میں اپنے خاندان کی کفالت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ کہاں سے آغاز کرنا ہے یا درخواست دینا ہے؟ تو جانیے…