Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تصاویر وائرل
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تصاویر وائرل ہوگئیں، ولی عہد نے شاہ سلمان کی جانب سے خانہ کعبہ کو غسل دیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق خانہ کعبہ کو دھونا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی…
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ‘ 6 مزدور جاں بحق‘ میتیں پاکستان روانہ کردی گئیں
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں پیش آئے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پاکستانی مزدوروں کی گاڑی اور ٹرالر کے درمیان ہوئے تصادم کے باعث پیش آیا، جس کے باعث 6 پاکستانی مزدور…
فیملیز کیلئے ویزا ختم ہونے پر رعایتی مدت میں توسیع اور کفالت کے قوانین میں نرمی
ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے ہنر مند تارکین وطن کے لیے ملک کو مزید پرکشش بنانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کی ہے جن میں فیملی ویزا سے متعلق قوانین بھی شامل ہیں، آئندہ ماہ سے نافذ ہونے والی نئی ویزا اصلاحات کے تحت ملنے والی…
متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش‘ سیلاب کا الرٹ جاری
دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش کے باعث ایک بار سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے کچھ حصوں کو شدید بارش نے متاثر کیا ہے جب کہ دبئی اور ملک کے دیگر حصوں میں گرد آلود موسم کی بھی…
’نیک خواہشات اور دعائیں پاکستان کے لیے ہیں‘
اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے موقع پرسعودی فرمانراو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر سعودی قیادت کی طرف سے مبارک باد…
سعودی عرب،سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں کارروائیوں کےدوران 14 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر…
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران ایک ہفتے میں 14 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے نے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ4…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی
نیویارک (مسائل نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2.6 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔برطانوی میڈیاکے مطابق جمعے کو برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 2.16 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 97.44 ڈالر پر آگئی۔
اس کے علاوہ امریکی خام تیل…
جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت میں جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تیسری منزل سے دھکا دے کر قتل کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی کے شمالی علاقے میں 21 سالہ لڑکی گھر کی تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوئی، جس پر…
پورا ہفتہ سخت گرمی میں گزارنے کے بعد یو اے ای والوں کیلئے ٹھنڈے ٹھار ویک اینڈ کی پیشگوئی
ابوظہبی (مسائل نیوز) پورا ہفتہ سخت گرمی میں گزارنے کے بعد متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں کے لیے ٹھنڈے ٹھار ویک اینڈ کی پیشگوئی کردی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے رہائشی گزشتہ ایک ہفتے سے ملک میں گرمی کی شدید گرمی سے کچھ…
’مشکلات کے بعد اچھے دن آئے‘ شیخ محمد بن راشد نے نوجوانوں کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا
دبئی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے نوجوانوں کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطون کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں شیخ محمد بن راشد نے…