MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کویت میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز پر نیا قانون لاگو کرنے کا فیصلہ

کویت سٹی (مسائل نیوز) خلیجی ملک کویت میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز پر نیا قانون لاگو کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں، یکم اکتوبر 2022ء سے شرائط کی خلاف ورزی کرنے پر لائسنس معطل کر دیا جائے گا‘ قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق…

غیرملکیوں کو بغیرملازمت امارات آنے اور رہنے کی اجازت مل گئی

ابوظہبی (مسائل نیوز) غیرملکیوں کو بغیر ملازمت کے متحدہ عرب امارات آنے اور رہنے کی اجازت مل گئی، شرائط میں نئی تبدیلیوں سے تارکین وطن کو7 قسم کے ویزوں پر بہترین معیار زندگی سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب…

امارات میں گاڑی رکھنے والے پاکستانی و دیگر غیرملکی خبردار

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں بچوں کو گاڑی میں تنہا نہ چھوڑیں ورنہ بھاری جرمانہ ہوگا کیوں کہ بچوں کو گاڑیوں میں تنہا چھوڑنے والے پر کم از کم 5 ہزار درہم جرمانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی پولیس کی جانب سے متنبہ…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہو گئی

لندن (مسائل نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کا استحکام اور عالمی معاشی ترقی پر سست روی چھا جانے کے خدشات ہیں ۔ جمعہ کو لندن مرکنٹائل ایکسچینج میں برنٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 97سینٹ کی کمی کے…

ابوظہبی کو دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دے دیا گیا‘ دوحہ کا دوسرا نمبر

ابو ظہبی(مسائل نیوز) ابوظہبی کو دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دے دیا گیا جہاں دوحہ دوسرے نمبر پر ہے تو دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شارجہ اور دبئی بھی شامل ہیں۔ اماراتی میڈیا کے مطابق نمبیو کی جانب سے جاری کردہ ’کولٹی آف لائف…

متحدہ عرب امارات میں روزگار کی تلاش کیلئے اسپیشل ویزا کی خوشخبری

ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں روزگار کی تلاش کے لیے جانے والوں کے خواہشمند افراد کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ 3 شرائط پوری کریں ملازمت کی تلاش کے لیے سپیشل ویزا حاصل کریں، عمل درآمد ستمبر کے شروع سے…

مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں امریکہ نے سیلاب متاثرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فوری امداد کا اعلان کر تے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے سوشل میڈیا پر…

وزٹ ویزے پر اب آپ 30 کی بجائے 60 دن تک یو اے ای میں قیام کرسکیں گے

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے داخلے کا وزٹ ویزا یکم ستمبر سے 30 دن کی بجائے اب 60 دنوں کے لیے کارآمد ہوگا، اس تبدیلی سے یو اے ای میں چھٹیاں منانے والوں کو طویل دوروں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا اور خطے میں قیام کرنے والوں کو…

کویت نے غیر ملکیوں کو فیملی اور وزٹ ویزے دینا بند کر دیے

کویت سٹی (مسائل نیوز) خلیجی ملک کویت نے فیملی اور وزٹ ویزوں کا اجراء روک دیا، ڈاکٹروں اور یورپی باشندوں پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے غیر ملکیوں کو فیملی اور وزٹ ویزوں کا اجراء اگلے نوٹس…

ایکسپو کے بعد بھی دبئی دنیا کی توجہ کا مرکز‘ مسافروں کی آمدورفت 3 گنا بڑھ گئی

دبئی (مسائل نیوز) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمدورفت میں 3 گنا اضافہ ہوگیا اور دوسری سہ ماہی میں مسافروں کی آمدورفت تقریباً 14.2 ملین ہو گئی، دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹ نے 2022ء میں سالانہ مسافروں کی پیشگوئی 62.4 ملین تک بڑھا دی…