عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہو گئی
لندن (مسائل نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کا استحکام اور عالمی معاشی ترقی پر سست روی چھا جانے کے خدشات ہیں ۔
جمعہ کو لندن مرکنٹائل ایکسچینج میں برنٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 97سینٹ کی کمی کے ساتھ 95.62 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (امریکن لائٹ)91 سینٹ کی کمی کے ساتھ 89.59 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔یاد رہے کہ کروڈ آئل کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 3 فیصد تک کمی آ چکی ہے ۔
[…] (مسائل نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخ گر کر 15 ماۃ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے سبب مقامی […]