MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بینظیر بھٹو شہید عوامی خدمت، جمہوری سوچ اور سیاسی بصیرت کی روشن علامت تھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0 75

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے موقع پر پیغام

، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید عوامی خدمت، جمہوری سوچ اور سیاسی بصیرت کی روشن علامت تھیں

 

بینظیر بھٹو شہید نے عوامی حقوق اور قومی مفاد کے تحفظ کے لیے تاریخ ساز جدوجہد کیشہید محترمہ کی قیادت نے پاکستان کو عالمی سطح پر باوقار شناخت دلائی

- Advertisement -

قوم آج بھی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قربانیوں اور خدمات کو عقیدت سے یاد کرتی ہے

، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کی سیاست عوامی فلاح اور قومی یکجہتی کا عملی مظہر تھی

نوجوان نسل کو بینظیر بھٹو شہید کی جدوجہد سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے

شہید محترمہ نے خواتین کے سیاسی کردار کو مضبوط اور مؤثر بنایابینظیر بھٹو شہید کا نام ہمیشہ جرات، عزم اور خدمت کی علامت رہے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.