MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

تمام ایم این ایز،ایم پی ایز اور کارکن تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مختص کر دیں

لندن(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام ایم این ایز،ایم پی ایز اور کارکن تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مختص کر دیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کے تمام ایم پی ایز ،ایم…

پاکستانی شہری کے نام سے امریکا اسکول کھولے گا.. میکسیکو میں قتل ہونے والا افضال حسین کون تھا؟

میکسکو (مسائل نیوز)افضال حسین میرا چھوٹا بھائی تھا۔ ہم 12 سال سے نہیں ملے تھے لیکن ہمارا رشتہ بہت مضبوط تھا۔ وہ ہمارے گھر میں پلر کی حیثیت رکھتا تھا۔ جب مجھے پتا چلا کہ اسے گولی ماری گئی ہے تو مجھے شدید جھٹکا لگا لیکن میں نے ہوچھا کہ کیا…

عاشق نےمحبوبہ کی ماں کو اپنا گردہ دے دیا! بدلے میں لڑکی ایسا سبق سکھایا کہ لڑکےکو ساری عمر یاد رکھے…

اسلام آباد(مسائل نیوز)میکسیکو میں ایسا واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ایک عاشق نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لئے اپنی کڈنی تک ڈونیٹ کردی لیکن جواب میں محبوبہ نے ایسا ڈنک مارا کے عاشق ساری عمر اسے یاد رکھے گا۔ بھارت کے ایک نجی…

مدینہ منورہ میں زائرین کے قیام کیلئے عظیم الشان منصوبہ شروع

مدینہ منورہ (مسائل نیوز) مدینہ منورہ میں زیادہ سے زیادہ زائرین کے قیام کے لئے عظیم الشان منصوبے پر کام شروع کردیا گیا، منصوبے سے اقامت گاہوں کی گنجائش میں اضافہ ہوگا‘ ہوٹل عمرہ سیزن میں 3 کروڑسے زیادہ زائرین کی میزبانی کرسکیں گے۔ سعودی پریس…

ابوظبی ائیرپورٹس سے تقریباً 5 لاکھ پاکستانیوں کی امارات آمد و رفت

ابوظہبی (مسائل نیوز) رواں برس کے پہلے 6 ماہ کے دوران ابوظہبی میں 5 ہوائی اڈوں کے آپریٹر ابوظبی ائیرپورٹس کے ذریعے تقریباً 5 لاکھ پاکستانیوں کی امارات آمد و رفت ہوئی۔ امارات کے سرکاری خبررساں ادارے وام کے مطابق ابوظبی ائیرپورٹس نے 2022ء کی…

سعودیہ میں کتے کے بھونکنے نے اپنے ہی مالک کو جیل بھجوا دیا

جدہ (مسائل نیوز) سعودی عرب میں بھونکنے والے کتے نے اپنے ہی مالک کو جیل بھجوا دیا۔ عکاظ اخبار کے مطابق سعودی عرب کی ایک عدالت نے ایک غیر ملکی کو عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی کے الزام میں 10 دن کی قید کی سزا سنائی ہے کیوں کہ اس کے بھونکنے والے…

سعودی عرب کا غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیلئے بڑا فیصلہ

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب نے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مملکت میں غیر قانونی طور پر رہنے والوں کے بچوں کو سکولوں میں داخلے کی اجازت دے دی۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی وزارت تعلیم نے منگل کو اعلان کیا کہ غیر…

کویت کا غیرملکیوں کو اقامہ منتقل کرنے کی سہولت دینے کا اعلان

کویت سٹی (مسائل نیوز) خلیجی ملک کویت نے غیرملکیوں کو اقامہ منتقل کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کی جانب سے ان کارکنوں کے اقاموں کو منتقل کرنے کی سہولت دی جائے گی جن کی کمپنیاں…

امارات میں 10 ہزار درہم سے زائد بقایاجات عدم ادائیگی پر سفری پابندی

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار درہم سے زائد قرض یا کسی بھی قسم کے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سفری پابندی لگ سکتی ہے، فوجداری مقدمات، تنازعات یا امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر بھی ٹریول بین لگ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

جدہ (مسائل نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، ویڈیو میں فیفا کے صدر اور سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل کو دیکھا جاسکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ میں…