MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

شیخ زاید مسجد کی پارکنگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

ابو ظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کی شیخ زاید جامع مسجد کی پارکنگ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق شیخ زاید مسجد میں ایک گلائیڈر بیرونی پارکنگ لاٹ کی توسیع سے ٹکرا…

جمائما کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل

لندن(مسائل نیوز) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

کراچی(مسائل نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ…

دبئی؛ نوجوان نے دھوکہ دینے پر گرل فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں ایک نوجوان نے دھوکہ دینے پر اپنی گرل فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، 32 سالہ شخص کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ پبلک پراسیکیوشن کی تفتیش میں ڈیوٹی افسر نے بتایا کہ نوجوان دبئی کے ایک پولیس اسٹیشن میں داخل ہوا تو اس…

متحدہ عرب امارات کا نئے ملٹی انٹری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے نئے ملٹی انٹری ٹورسٹ ویزا کا اعلان کر دیا، اس خصوصی ویزا کے حامل افراد 90 دن تک یو اے ای میں قیام کر سکتے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے فیفا ورلڈ کپ…

گولڈن ویزا کے حصول کے لیے مزید آسانی پیدا کردی گئی

ابوظہبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا کے لیے ابوظہبی کے رہائشیوں کی نامزدگیوں کی حمایت کے لیے نئی شراکت داری قائم ہوئی ہے جس سے سرمایہ کاروں، کاروباری افراد کو خصوصی فوائد بھی فراہم ہوں گے۔ یو اے ای کی سرکاری خبرایجنسی وام کے…

پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار

نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان میں سیلاب سینقصانات پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی نے کہاکہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا، ہم جانی نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار…

چین کا پاکستان کو سیلاب سے متعلق مزید امداد اور تعمیر نو میں مدد دینےکا اعلان

بیجنگ(مسائل نیوز) چین کا پاکستان کو سیلاب سے متعلق مزید امداد اور تعمیر نو میں مدد دینےکا اعلان۔ عالمی موسمیاتی رد عمل میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے، امید ہےکہ پاکستانی اس آفت پر قابو پالیں گے، چینی وزارت خارجہ۔ چین کا کہنا ہےکہ عالمی…

دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں یو اے ای کا پہلا نمبر برقرار

دبئی (مسائل نیوز) دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں متحدہ عرب امارات کا پہلا نمبر برقرار ہے جس کی وجہ سے سال رواں کی پہلی ششماہی کے دوران امارات کے سیاحتی شعبے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دوسری سہ ماہی کے اختتام تک بک ہوئے ہوٹلوں کے…

’ہم آپ کے ساتھ اس مصیبت کا درد بانٹ رہے ہیں‘

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی قیادت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے برادر اسلامی ملک کے متعدد خطوں میں سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی…