MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب ،ایک ہفتے کے دوران 14 ہزار 750 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

جدہ (مسائل نیوز) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران 14 ہزار 750 غیر قانونی تارکین وطن کوگرفتار کرلیا۔ سعودی خبررساں ادارے نے غیر قانونی تارکین کے حوالے سے مشترکہ کمیٹی کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ ہفتے گرفتار کئے گئے…

ترکیہ کی مساجد میں پاکستان کیلئے خصوصی دعاکااہتمام

انقرہ(مسائل نیوز) پاکستانی برادر ملک ترکیہ کی 90 ہزار مساجد میں نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی،میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کی جانب سے ترکیہ کے وفد کی پاکستان…

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ

لندن(مسائل نیوز) برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے حالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والی مہنگائی کے پیش نظر دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کلاڈیا ویب نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی…

سعودی خاتون کو متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر 45 سال قید ہوگئی

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں ایک خاتون کو سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے پر 45 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ مڈل ایسٹ آئی نے برطانیہ کے گارڈین اخبار میں از ڈیموکریسی فار دی عرب ورلڈ ناؤ کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب کی خاتون…

سعودی عرب کی نئی سرکاری ایئرلائن کا نام سامنے آگیا

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی نئی سرکاری ایئرلائن کا نام سامنے آگیا۔ سعودی گزٹ نے عربین بزنس کی ایک رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ذریعے شروع کی جانے والی خطے میں سب سے زیادہ انتظار کی جانے…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(مسائل نیوز) چین میں لاک ڈاؤن کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے،…

حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے 50 ملین درہم کے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی کے حکمران کی جانب سے…

سعودی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں مملکت کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، آٹے کی بوریوں میں چھپا کرنشہ آورگولیاں سمگل کرنے والے 8 غیرملکی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ عرب نیوز کے…

امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے ستمبر کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے، جس میں یو اے ای کی فیول…

دبئی میں پاکستانی کی لاٹری لگ گئی‘ 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں رہائش پزیر خوش قسمت پاکستانی نے 10 لاکھ (ایک ملین) امریکی ڈالر جیت لیے۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری ڈرا میں 2 غیر ملکی دس دس لاکھ امریکی ڈالر کا انعام جیت گئے جن میں ایک پاکستانی اور دوسرا قازقستان کا شہری…