Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ویتنام کے شراب خانے میں آگ بھڑک اُٹھی
ہوچی (مسائل نیوز) ویتنام کے شراب خانے میں آگ بھڑک اُٹھی،15خواتین سمیت درجنوں افراد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق ویتنام کے شہر ہوچی من کے قریب موجود ایک بار میں آگ لگنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد زیادہ…
امارات میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر 3 ہزار درہم تک جرمانہ ہوگا
ابوظہبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں ڈرائیوروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر 3 ہزار درہم تک جرمانہ ہوگا جب کہ سنگین مقدمات کے نتیجے میں گاڑی بھی ضبط ہو سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ لائسنس…
یورپ کیلئے مشکل کھڑی ہو گئی
ماسکو(مسائل نیوز) روس نے اعلان کیا ہے کہ اس پر عائد اقتصادی پابندیوں کو ہٹائے جانے تک یورپ کے لیے گیس سپلائی کو بحال نہیں کیا جائے گا۔روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مغربی ممالک بشمول جرمنی اور برطانیہ…
میری بیٹی سے زیادہ نمبر کیوں لیے؟
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں آٹھویں کلاس کی طالبہ کی والدہ نے بیٹی سے زیادہ نمبر لینے والے لڑکے کو زہر دے کر مار دیا۔رپورٹس کے مطابق پرائیویٹ اسکول کی آٹھویں کلاس کا اسٹوڈنٹ بالامانی کندن نے اپنی جماعت…
یو اے ای کا 3 اکتوبر سے نیا ویزا سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
ابوظہبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے 3 اکتوبر سے نیا ویزا سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل اتھارٹی برائے شناختی شہریت کسٹمز اینڈ پورٹس سیکیورٹی (ICP) نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں نیا ویزا سسٹم اگلے ماہ 3 اکتوبر…
حاکم دبئی کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان والا پہلا طیارہ پاکستان کیلئے روانہ
دبئی (مسائل نیوز) حاکم دبئی کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان سے لدا پہلا طیارہ پاکستان کیلئے روانہ کر دیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد کروڑوں…
متحدہ عرب امارات میں نئے ویزا قوانین نافذ ہوگئے
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں لوگوں کے کام کرنے اور رہنے کے طریقوں کو کنٹرول کرنے والے نئے ویزا قوانین آج پیر 5 ستمبر سے نافذ العمل ہوگئے۔ دی نیشنل کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں کابینہ کی طرف سے منظوری دی گئی، یہ برسوں میں ملک کی…
دبئی میں گلائیڈر گرنے سے غیرملکی پائلٹ ہلاک
دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں گلائیڈر گرنے سے غیرملکی پائلٹ ہلاک ہوگیا، جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی تصدیق کردی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق دبئی میں ایک شوقیہ ساختہ موٹرائزڈ پیرا گلائیڈر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ کی موت ہو…
سعودی عرب میں وزٹ ویزا کے لیے 7 شرائط کی پابندی لازمی ہوگی
ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں سیاح 7 شرائط کی تعمیل کریں گے۔ سعودی گزٹ کے مطابق کوئی بھی غیر ملکی جو سیاحت کے مقصد سے وزٹ ویزا پر سعودی عرب آتا ہے اسے مملکت میں کام کرنے یا حج کے موسم میں عمرہ کرنے یا حج ویزا کے بغیر حج کرنے کی اجازت نہیں…
انسان زمین کی تباہی کا باعث 50 سال میں گرمی کی شدت شدید تر ہو گئی
لاس اینجلس(مسائل نیوز)جھلسا دینے والی گرمی کی لہر مغربی امریکا کو پکا رہی ہے، یورپ، ایشیا اور شمالی امریکا بھی تپتی گرمی کی لہر میں ہیں جہاں درجہ حرارت انتہائی زیادہ ہے اور گرمی کی لو چل رہی ہے،انسانی سرگرمیوں بالخصوص زیر زمین ایندھن کے بڑے…