MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

عبدالستار ایدھی ایوارڈ جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں ماسا جدہ کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔

۔۔۔محمد امانت اللہ صبح اٹھتے ہی یہ ارادہ کر لیں کسی بھی شخص کی مدد کرنا ہے اور خود کو برائی سے دور رکھنا ھے یقین جانیں ہم ایک بےمثال قوم بن جائیں گے۔ مولانا عبدالستار ایدھی کے اس قول کے پیش نظر انکی بے لوث اور ناقابل فراموش خدمات کو…

والدہ کو مردہ سمجھ کر دفنایا جا رہا تھا لیکن اچانک ۔۔ ان مشہور شخصیات کا اپنی والدہ سے محبت کا…

اسلام آباد(مسائل نیوز)مشہور شخصیات سے متعلق ایسی کئی معلوماتی خبریں موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیرت میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو بتائیں گے کہ مشہور…

ان کی ڈگری تو جعلی ہے۔۔ مریم نواز کے بیٹے کو ہتھکڑی کیوں پہنائی گئی؟ جنید صفدر نے خود انکشاف کردیا

لندن (مسائل نیوز)کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی لندن کی یونیورسٹی سے ڈگری لینے والی تصویر گردش کررہی ہے جس کے ساتھ ہی یہ لکھا جارہا ہے کہ جنید کو جعلی ڈگری کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ البتہ…

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے مزید آسانیاں پیدا ہوگئیں

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے مزید آسانیاں پیدا ہوگئیں کیوں کہ مملکت میں 350 سے زیادہ کام آن لائن انجام دینے کی خدمات فراہم کرنے والے ابشر پلیٹ فارم پر 4 نئی سہولیات کا اضافہ کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت…

شیخ حمدان نے دبئی میں نئے ہاؤسنگ پلان کا آغاز کردیا

دبئی (مسائل نیوز) دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے اگلے 4 سالوں میں دبئی میں شہریوں کے لیے 15 ہزار 800 مکانات فراہم کرنے کے لیے ایک مربوط ہاؤسنگ پلان کا آغاز کردیا، جو آنے والے…

صرف 6 ماہ میں ریکارڈ 70 لاکھ سیاحوں نے امارات کا رُخ کیا

دبئی (مسائل نیوز) خلیجی ملک قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے باعث دبئی اور ابوظہبی میں زیادہ تر ہوٹل مکمل طور پر بُک ہونے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں کابینہ کے اجلاس کے بعد دبئی کے حکمران، امارات کے وزیر اعظم اور…

دبئی میں مون تھیم لگژری ریزاٹ کے منصوبے پر غور شروع

دبئی (مسائل نیوز) دبئی اس دہائی کے اختتام سے قبل 5 بلین امریکی ڈالر کی لاگت سے مون تھیم لگژری ریزاٹ پر مشتمل بلڈنگ بنا سکتا ہے۔عربین بزنس کی رپورٹ کے مطابق ریزاٹ کا تصور کینیڈین آرکیٹیکچرل کمپنی مون ورلڈ ریزارٹس (MWR) کی طرف سے سامنے آیا…

فیفا ورلڈ کپ؛ عمان کا 60 روزہ مفت ملٹی پل انٹری ویزا کا اعلان

مسقط (مسائل نیوز) خلیجی سلطنت عمان نے فیفا ورلڈ کپ کے دوران شائقین کے لیے مفت ملٹی پل انٹری ویزے کا اعلان کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق عمان فیفا ورلڈ کپ قطر 2022ء کے لیے ہیا کارڈ رکھنے والے شائقین کو مفت 60 دن کا ملٹی پل انٹری ویزا پیش کرے گا،…

ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال، جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان کے ہمراہ ملکہ سے ملاقات کی یادگار تصویر…

لندن (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سابقہ اہلیہ جمائما نے ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر پرانی یادگار تصاویر شئیر کر دیں۔جمائما گولڈ اسمتھ نے ملک البتھ دوم کی وفات پت اظہارِ افسوس کیا۔جمائما کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر…

مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری کر دیے گئے

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری کردیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہا کہ بچوں سے مسجد الحرام کا احترام کروانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔ حکام کے مطابق مسجد…