Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات: وزیرِ اعظم سمیت 500 سربراہانِ مملکت شرکت کریں گے
برطانیہ(مسائل نیوز)ملکہ برطانیہ کی پیر کو ہونے والی آخری رسومات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے 500 کے قریب سربراہانِ مملکت اور وفود شرکت کریں گے۔
برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس، افغانستان، ایران،…
13 ویں منزل کی کھڑکی میں پھنسے بچے کو بچانے والوں کیلئے اعزاز
شارجہ (مسائل نیوز) شارجہ پولیس نے بلند و بالا عمارت کی 13ویں منزل پر کھڑکی میں پھنسے بچے کی جان بچانے والے 2 ہیروز کو انعامات سے نواز دیا، دونوں کو ان کے اچھے کام کا سرٹیفکیٹ اور ہر ایک کو ایک نیا موبائل فون پیش کیا گیا۔ مقامی میڈیا کے…
لبنان: بہن کے علاج کے لیے کھلونا پستول سے بینک ڈکیتی
لبنان (مسائل نیوز)لبنان کے درالحکومت بیروت میں ایک خاتون کینسر میں مبتلا اپنی بہن کے علاج کے لیے کھلونا پستول کی مدد سے ایک بینک سے ہزاروں ڈالر لوٹ کر فرار ہو گئیں۔
صالی حافظ نامی خاتون نے بلوم بینک کی بیروت برانچ میں اپنی ڈکیتی کی لائیو…
سعودی عرب کی فضا سوگوار ،سعودی شہزادہ انتقال کرگئے
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب کی فضا سوگوار ہو گئی،سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادہ عبدالکریم…
آدمی نے بیوی کی اجازت سے خواجہ سرا سے شادی کر لی
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے ضلع کالا ہنڈی میں ایک شخص نے بیوی کی رضا مندی کے بعد خواجہ سرا خاتون سے شادی کر لی، اس شخص کی بیوی نے نہ صرف شادی کی اجازت دی بلکہ سوتن کے ساتھ ایک ہی چھت کے نیچے رہنے پر بھی راضی ہو گئی۔ اس…
پاکستان کو پائپ لائن سے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر
سمر قند (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ ازبکستان کے دوران عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ملاقات کی۔وزیر اعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن نے…
سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 146 منشیات سمگلر پکڑے گئے
ریاض (مسائل نیوز)سعودی سکیورٹی حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے 146 سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی حکام نے ایک بڑی سکیورٹی کارروائی میں 19 شہریوں سمیت 146 اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے، جس کے نتیجے میں 48.6 ٹن سے زیادہ…
بغیر ملازمت امارات کا ویزا حاصل کرنے کی 9 شرائط بتادی گئیں
ابوظہبی (مسائل نیوز) غیرملکیوں کو بغیر ملازمت کے متحدہ عرب امارات آنے اور رہنے کی اجازت مل گئی ہے، نئی ویزا اصلاحات کے تحت 9 صورتوں میں سے کسی بھی ایک شرط پر پورا اترنے والے تارکین وطن کو یو اےا ی میں بہترین معیار زندگی سے لطف اندوز ہونے کا…
متحدہ عرب امارات سے پاکستان کا فضائی سفر سستا ہوگیا
دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات سے پاکستان اور بھارت کے ہوائی کرائے سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ خلیج ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ اس وقت امارات سے سفر کرنے کا بہترین وقت ہے کیوں کہ یو اے ای سے برصغیر پاک و ہند کے ہوائی کرائے اس سال کی اپنی…
امام کعبہ نے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کو دینی فریضہ قرار دے دیا
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرنا دینی فریضہ ہے۔امام کعبہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے عطیات جمع کرنے کی منظوری دینا خادم الحرمین الشریفین کا…