MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آدمی نے بیوی کی اجازت سے خواجہ سرا سے شادی کر لی

0 546

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے ضلع کالا ہنڈی میں ایک شخص نے بیوی کی رضا مندی کے بعد خواجہ سرا خاتون سے شادی کر لی، اس شخص کی بیوی نے نہ صرف شادی کی اجازت دی بلکہ سوتن کے ساتھ ایک ہی چھت کے نیچے رہنے پر بھی راضی ہو گئی۔ اس ٹرانس وومن سے اس شخص کی ملاقات پچھلے سال اس وقت ہوئی جب وہ بھیک مانگ رہی تھی اسے دیکھتے ہی اس کو اس سے محبت ہو گئی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.