MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری

1 722

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگآئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے تصدیق کی کہ معروف برانڈزکے کوکنگ آئل کی قیمت میں 85 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جو 580 روپے فی لیٹر کی بجائے 495 روپے میں دستیاب ہوگا۔ترجمان کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

- Advertisement -

قرآن پاک کی بے حرمتی سپریم بار ایسوسی ایشن کا آج ملک گیر ہڑتال کااعلان

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.