MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات تیز رفتار انٹرنیٹ میں دنیا کا تیسرا بہترین ملک قرار

ابوظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کو تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنے والا دنیا کا تیسرا بہترین ملک قرار دے دیا گیا، گزشتہ سال سے ملک میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 29.8 فیصد اور فکسڈ براڈ بینڈ کی رفتار میں 28.1 فیصد اضافہ ہوا ہے، متحدہ عرب…

سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا اعلان

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب کا ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے ماسٹر پلان تیار کرلیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق 13 ملین مسافروں کی گنجائش والے نئے ابہا ہوائی اڈے کے لیے ماسٹر پلان تیار کیا گیا ہے، مطارات ہولڈنگ کمپنی اور اسیر…

وزیر اعظم اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک (مسائل نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اقوام متحدہ میں…

کویت نے فیملی ویزا کے لیے نئی شرط عائد کردی

کویت سٹی(مسائل نیوز)خلیجی ملک کویت نے فیملی یا ڈیپنڈنٹ ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر800 کویتی دینار کردی۔ مقامی اخبار الانباء نے رپورٹ کیا ہے کہ کویت میں فیملی/ڈیپنڈنٹ ویزا (آرٹیکل 22) کے لیے تنخواہ کی حد کو 500 کویتی دینار سے بڑھا کر800…

شریف برادران کی لندن میں ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی پر مشاورت

لندن (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کے دوران پنجاب حکومت کی تبدیلی پر مشاورت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، جس میں سابق وزیر خزانہ…

شریف برادران کی لندن میں ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی پر مشاورت

لندن (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کے دوران پنجاب حکومت کی تبدیلی پر مشاورت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، جس میں سابق وزیر خزانہ…

دبئی میں شہری نے AA 13 نمبر پلیٹ کیلئے 44 لاکھ درہم خرچ ڈالے

دبئی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں ایک شہری نے اپنی گاڑی کے لیے AA 13 نمبر پلیٹ حاصل کرنے کیلئے 44 لاکھ درہم خرچ کر ڈالے جب کہ نیلامی میں پیش کیے گئے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی مجموعی فروخت 3 کروڑ 70 لاکھ درہم میں کردی…

پاکستان پر سیلاب کے بعد جان لیوا وبائی امراض کا خطرہ منڈلا رہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

نیویارک(قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او…

سیلاب کی وجہ سے بیماریوں اور اموات کا سخت خطرہ لاحق

جنیوا (مسائل نیوز) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ظاہر کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات…

موسمیاتی تبدیلی سے ممکنہ طور پر پاکستان میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوا

نیویارک (مسائل نیوز) سائنسدانوں نے کہا ہے کہ تباہ کن مون سون بارشیں جس کے سبب ایک تہائی سے زیادہ پاکستان زیرآب ہے، ایسا 100 برسوں میں ایک بار ہوتا ہے اور ممکنہ طور پر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شدت میں اضافہ ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ…