Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے ڈونرز کانفرنس کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے ڈونرز کانفرنس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ڈونرز کانفرنس رواں سال کے آخر تک منعقد کی جائے گی، ڈونرز کانفرنس کے ذریعے پاکستان کو سیلاب سے نمٹنے کیلئے خاطر خواہ امداد ملے گی۔اے آروائی نیوز کے…
سعودی عرب میں پاکستانی خاتون نے ملک کا نام روشن کردیا
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میں پاکستانی خاتون نے ملک کا نام روشن کردیا، ریاض میں ہونے والے انٹرنیشنل شیف کمپی ٹیشن میں پاکستان کی ماہر خاتون شیف شگوفہ نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اُردو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں انٹرنیشنل شیف کمپی ٹیشن کا…
امارات میں قرض لینے والے رہائشیوں کے لیے بری خبر
دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں لون لینے والے رہائشیوں کے لیے بری خبر ہے کہ تازہ ترین شرح میں اضافے کے بعد آپ 1 لاکھ درہم قرض کے لیے زیادہ سود ادا کریں گے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یو ایس فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں 75 بی پی ایس…
سعودی ایئرلائن کا ’یوم وطنی‘ پر رعایتی ٹکٹوں کا اعلان
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کی سرکاری ایئرلائن ’السعودیہ‘ نے مملکت کے یوم وطنی پر خصوصی رعایت کا اعلان کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے یوم وطنی کے موقع پر اندرون مملکت پروازوں کے حوالے سے السعودیہ نے خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جو…
ابوظہبی میں زیر تعمیر کثیر منزلہ عمارت گرگئی
ابوظہبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے علاقے البطین میں زیر تعمیر عمارت جزوی طور پر منہدم ہوگئی، پولیس اور شہری دفاع کی ٹیموں نے رہائشیوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی تاکید کردی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی شہر میں…
سعودی عرب میں پاکستانیوں کو 5 شعبوں میں روزگار ملے گا
اسلام آباد/ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی (MHRSD) نے پاکستان میں سکل ویری فکیشن پروگرام (SVP) کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا، پروگرام کے پہلے مرحلے میں مہارت کی جانچ کے لیے پانچ پیشوں کا انتخاب کیا گیا…
دبئی میں نوجوان کار واش کارکن کی قسمت پِھر گئی
دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں 1300 درہم تنخواہ حاصل کرنے والے کار واش ورکر نے محظوظ ڈرا میں 10 ملین درہم جیت لیے، ایشیائی باشندہ اپنے اس انعام کو برین ٹیومر میں مبتلا اپنے چھوٹے بھائی کے طبی اخراجات کی ادائیگی میں مدد کے لیے استعمال کرنے کا…
یو اے ای میں رقم کی لین دین آسان اور تیز تر بنانے پر کام شروع
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں رقم کی لین دین کو آسان اور تیز تر بنانے پر کام شروع کردیا گیا، جس کے تحت مرکزی بینک کے ملک میں فوری ادائیگیوں کو قابل عمل بنانے کے اقدامات میں تیزی آگئی۔ دی نیشنل کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی…
یو اے ای میں ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانہ
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانہ ہوگا، وزارت داخلہ نے ڈرائیوروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایمبولینس اور پولیس کی گاڑیوں کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سے گریز کریں تاکہ یہ یقینی…
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انجیلنا جولی پاکستان کا دورہ کریں گی ، انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی
نیو یارک (مسائل نیوز) پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ہالی ووڈ کی اداکارہ اورانسانیت کا درد رکھنے والی انجلینا جولی پاکستان کا دورہ کریں گی ۔
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پاکستان میں شدید…