MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

تیل کی عالمی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن(مسائل نیوز) کساد بازاری کاخدشہ، تیل کی عالمی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر، فی بیرل 84.80ڈالرزکا ہوگیا۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت کم ہو کر 77.21 ڈالر پر آگئی ہے جو 6 جنوری کے بعد کم ترین سطح ہے۔غیرملکی خبررساںاداروں کےمطابق…

پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات، سیلاب متاثرین کیلیے مزید ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن(مسائل نیوز) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی اوردوطرفہ تعلقات سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔ پاکستان اور امریکا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر امریکی محکمہ خارجہ میں تقریب…

متحدہ عرب امارات نے کورونا پابندیوں میں نرمی کردی

ابوظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات نے کورونا پابندیوں میں نرمی کردی، جس کے تحت پبلک مقامات پر ماسک پہننا لازمی نہیں ہے، صرف عبادت گاہوں، ہسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر ماسک پہننا ہوگا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کرائسس…

دبئی میں رہائش سے متعلق نئی شرائط کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی (مسائل نیوز) دبئی میں رہائش سے متعلق نئی شرائط کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ (DLD) کی جانب سے رہائش کے حوالے سے نئے اصول کے بارے میں مزید تفصیلات بتائی گئی ہیں، جس کے تحت رہائشیوں کو رہائشی…

سعودی عرب ،ایک ہفتے میں 15 ہزار 945 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران ایک ہفتے میں 15 ہزار 945 غیر قانونی تارکین وطن کوگرفتار کرلیا۔ سعودی خبررساں ادارے نے سکیورٹی فورسز کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ یہ گرفتاریاں 15 ستمبر سے 21…

اسحاق ڈار نے وطن واپسی کی سیٹ بک کرالی

لندن (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپسی کی سیٹ بک کرالی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈار نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وطن واپسی کیلئے میری بدھ کی بکنگ ہے، وزیراعظم کے ساتھ پاکستان…

مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کا راج، نماز پڑھنے پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔…

برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد لڑکی کے گرتے بال لاکھوں پاﺅنڈز کمانے کا ذریعہ بن گئے، انتہائی حیران…

لندن(مسائل نیوز) برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد لڑکی کے بال گرنے شروع ہو گئے، جس پر اس نے بالوں کے تیل کی ایک خاندانی ترکیب آزمائی، جس سے اس کے بال گرنا بند ہو گئے۔ لڑکی نے اس تیل کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی اور آج وہ اس کاروبار سے…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

نیویارک(مسائل نیوز) خام تیل کی قیمتیں 8 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ میں جمعہ کے دن دوران ٹریڈنگ قیمتوں میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں…

محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ریاض(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ٹوئٹر پر بچوں کے ہمراہ خانہ کعبہ میں لی گئی تصاویر جاری کرتے ہوئے حفیظ نے اپنے چاہنے والوں کو عمرے کی ادائیگی کی اطلاع دی۔ تصاویر میں سابق کھلاڑی…