MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

انتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔طالبعلموںکے امتحان کے دوران سکول میں خود کش دھماکہ ۔۔۔۔کئی معصوم جانیں دنیا…

اسلام آبا(مسائل نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک درسگاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے پولیس ترجمان خالد زادران کا بتانا ہے کہ جمعہ کی صبح کابل کی تعلیمی ادارے…

کویت میں غیرملکی ملازم پر مقامی شہری کے تشدد کی ویڈیو وائرل

کویت سٹی (مسائل نیوز) خلیجی ملک کویت میں غیرملکی ملازم پر مقامی شہری کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت میں سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارمز پرایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ملک کی ایک کوآپریٹو سوسائٹی میں ایک غیر ملکی ملازم…

دبئی ایکسپو سٹی کل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا

دبئی (مسائل نیوز) ایکسپو سٹی دبئی کل سے دوبارہ کھلے گا، انتظامیہ نے ایکسپو 2020 کی لیگیسی سائٹ پر کئی پرکشش مقامات کے مفت دورے کی سہولت دے دی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ایکسپو سٹی دبئی میں زائرین کا داخلہ مفت ہے، 120 درہم کی قیمت کا ایک دن کا…

پاک امریکہ تعلقات کی 75ویں سالگرہ،وزیر اعظم کی امریکی سفارتخانہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو امریکی سفارتخانے میں پاک امریکہ تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکہ پاکستان تعلقات کے قیام کی پچھترویں سالگرہ کے موقع…

غلطی عمران خان کرے سزا کسی اور کو دی جائے یہ نا انصافی ہو گی،وزیر خارجہ

واشنگٹن(مسائل نیوز) وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے۔متاثرین کی مدد پہلے اور سیاست بعد میں ہے،حکومت اور اپوزیشن کو مل کر سیلاب متاثرین کی مدد…

امارات میں ڈھائی سال بعد فاصلے کے بغیر نماز کے روح پرور مناظر

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں عالمی وباء کورونا کے بعد پہلی بار سماجی فاصلے کے بغیر نماز ادا کی گئی۔ خلیج ٹائمز میڈیا کے مطابق پیر کے روز منعقدہ ایک ورچوئل میڈیا بریفنگ میں حکام نے مساجد میں پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا جس کے…

امارات میں گاڑیوں کی انشورنس سے متعلق دہائیوں پرانی مشکل حل ہوگئی

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں موٹر انشورنس کلیم کے عمل کو تیز کرنے کے لیے نئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا اعلان کیا گیا ہے، ایمریٹس میں بنایا گیا نیا بلاک چین حل دہائیوں پرانے صنعتی چیلنج کو ختم کرے گا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ابوظہبی میں…

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کر دیا

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) سعودی عرب نے معتمرین اور مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ’نسک‘ پلیٹ فارم لانچ کردیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے ’نسک‘ ویب سائٹ nusuk.sa کو سعودی ٹورازم اتھارٹی…

متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول پر تعطیل کا اعلان

ابوظہبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول پر تعطیل کا اعلان کردیا گیا، نجی شعبے کے ملازمین کو 8 اکتوبر بروز ہفتہ کی چھٹی کی اُجرت ملے گی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق انسانی وسائل اور امارات کی وزارت (MOHRE) نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ 8…

بھارتی روپیہ ڈھیر ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی(مسائل نیوز) امریکی ڈالر نے ایک اونچی جست لگا کر بھارتی روپے کو بھی چت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی کرنسی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور آج ایک ڈالر 81.30 بھارتی روپے کے برابر ہوکر 22 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح پاونڈز…