بس آپ نے گھبرانا نہیں۔۔۔چینی’ گھی’ پٹرول’ گیس بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من ہوشربا اضافہ
بہاولنگر (مسائل نیوز) بس آپ نے گھبرانا نہیں’ چینی’ گھی’ پٹرول‘ گیس’ بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من 40 روپے اضافہ کردیا گیا ہے محکمہ خوراک کی جانب سے 30/70 فارمولے سے سرکاری آٹے کی کوالٹی کو بہتر بنانے کیساتھ ساتھ اس کی قیمتوں میں 26 اکتوبر سے باقاعدہ اضافہ کردیا گیا ہے 15 کلو وزنی آٹے کے تھیلے کی قیمت 1045 روپے سے بڑھا کر 1060 روپے کردی گئی ہے اسی طرح 80 کلو معدے کی بوری کی قیمت میں بھی 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اب اس کے ریٹ 5600 سے بڑھ
- Advertisement -
کر 5800 روپے کردیئے گئے ہیں۔
[…] نیوز)پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800 سے بڑھ کر 1950 […]