MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ورلڈ ویٹ لفٹنگ، طلحہ طالب نے پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا

0 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پہلا میڈل جیت لیا جب کہ اولمپئن طلحہ طالب نے یہ کارنامہ انجام دیا۔طلحہ طالب کلین اینڈ جرک ایونٹ میں بدقسمتی سے مقابلہ مکمل نہ کرسکے لیکن ورلڈ چیمپئن شپ میں پہلا میڈل ضرور پانے میں کامیاب ہوگئے۔

- Advertisement -

تاشقند میں ورلڈ چیمپئن شپ میں طلحہ طالب نے67 کلوگرام کیٹیگری کے اسنیچ ایونٹ میں 143 کلو وزن اٹھاکر برانز میڈل اپنے نام کیا،روس کے زلفت گیرو نے گولڈ اور ازبک پلیئر دوستن یوکوبوف نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.