MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دبئی میٹرو کی مزید توسیع کا منصوبہ

دبئی (مسائل نیوز) دبئی میٹرو کی مزید توسیع کا اعلان کرتے ہوئے میٹرو لائنوں کو 20 کلومیٹر سے زیادہ بڑھانے کے معاہدوں کی تشہیر کردی گئی۔ دی نیشنل کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی شہر کے نیٹ ورک کو نمایاں طور پر پھیلانے کا…

سعودی عرب 2029ء میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب 2029 میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ کمبوڈیا کے دار الحکومت پنوم پن میں منعقد ایشیائی اولمپکس کی جنرل اسمبلی نے اپنے 41 ویں اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی…

روبوٹ اب فرائز تیار کرے گا، مگر کیسے؟

کیلیفورنیا(مسائل نیوز) کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے فلپی 2 کے نام سے ایسے روبوٹ تیار کرنا شروع کردیئے ہیں جو خود کار انداز میں آلو اور پیاز کے فرائز تیار کر لینے کے علاوہ دیگر کھانے بھی تیار کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے…

برطانوی بادشاہ چارلس نےجلد دورہ پاکستان میں دلچسپی کا اظہارِ کردیا

لندن(مسائل نیوز) برطانیہ کے شاہ چارلس نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔برطانیہ کے شاہ چارلس کی جانب سے ایشین کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کیلیے ایڈنبرا کے محل میں دعوت دی گئی ۔ پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمدخان اور لارڈ…

مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کر چکی اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں،آرمی چیف

واشنگٹن (مسائل نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کرچکی اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب میں آرمی چیف نے جنرل قمر جاوید باجوہ نے…

کپڑے پہننے کی جھنجھٹ سے چھٹکارا پائیں جسم پر لباس اسپرے کروائیں

نیویارک(مسائل نیوز)اپنی بے باکی کے حوالے سے مشہور امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔ گزشتہ ہفتے پیرس فیشن ویک کے دوران امریکی سپرل ماڈل برہنہ اسٹیج پر آئیں اور پھر سب کے سامنے جسم پر لباس اسپرے کروایا۔…

دبئی میں ہیلپر کی نوکری والا ایشیائی باشندہ 2 کروڑ درہم جیت گیا

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ہیلپر کی نوکری والا ایشیائی باشندہ 2 کروڑ درہم جیت گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق دبئی میں مقیم ایک ہندوستانی باشندے نے ابوظہبی میں منعقدہ بگ ٹکٹ کی ریفل ڈرا سیریز 244 میں 20 ملین درہم کا…

دنیا کا لمبا ترین بھنڈی کا پودا

نیو اورلینز(مسائل نیوز) امریکا میں ایک شخص نے 16.4 فِٹ لمبا بھنڈی کا پودا اُگا کر گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ امریکی ریاست لوئزیانا کے شہر نیو اورلیننز سے تعلق رکھنے والے جیک سوئینے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہا کہ جب اس پودے…

امارات میں ملازمت ڈھونڈنے کیلئے ویزا کا حصول آسان ہوگیا

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے نئے ویزا قوانین کے تحت یو اے ای میں ملازمت کے متلاشی افراد بھی ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، جن کے لیے دو ماہ، تین ماہ اور چار ماہ کے ویزے دستیاب ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق یو اے ای مین روزگار کے…

سعودی عرب کا تعلیمی ویزے جاری کرنے کا اعلان

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب نے تعلیمی ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نی160ممالک کے طلبہ کی سہولت کے لیے ادرس فی السعودیہ(سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں)کے عنوان سے پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے۔سعودی وزارت تعلیم نے…