Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جن ججز نے ناانصافیاں کیں ان سے حساب لینا چاہیے، ان کو جوابدہ ٹھہرانا پڑےگا نواز شریف کھل کر بول پڑے
لندن (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، مقدمہ جھوٹا تھا، زندگی کے 5 سال…
امارات کے 60 دن کے سیاحتی ویزوں کا اجراء شروع ہوگیا
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے 60 دن کے سیاحتی ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ٹریول ایجنٹس نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 60 دن کے وزٹ ویزوں کا اجراء شروع ہو گیا ہے، فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت،…
افسوس، آڈیو لیکس کا سلسلہ عمران خان نے خود دوبارہ شروع کیا، بلاول بھٹو
برلن (مسائل نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں آڈیو لیکس کا سلسلہ تھا جو بند ہو گیا تھا، افسوس کی بات خان صاحب خود سب واپس لے کے آئے ہیں، آڈیو لیکس اب ان کے خلاف ہو رہی ہے،عمران خان کبھی نیب چیئرمین کو قابو کرنے…
اڈیو لیکس کی پہلے بھی مذمت کی اور اب بھی مذمت کرتا ہوں
ٰبرلن (مسائل نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ماضی میں آڈیو لیکس کا سلسلہ تھا جو بند ہوگیا تھا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ خان صاحب خود یہ سب واپس لے کر آئے ہیں۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نہ مناسب…
سعودیہ میں 135 غیرملکی سمگلر گرفتار‘ بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب میں منشیات کے 135 غیرملکی سمگلر پکڑے گئے۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی بارڈر گارڈز نے مملکت میں بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی متعدد کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے، مملکت کے مختلف سرحدی مقامات سے مجموعی طور پر 135…
جرمنی کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید امداد کا اعلان
برلن (مسائل نیوز) جرمنی نے سیلاب زدگان کیلئے مزید ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ جرمن ہم منصب نے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا اندازہ لگانا مشکل ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے…
12ربیع الاول پر ایکسپو سٹی دبئی میں مفت عوامی تقریبات کا اعلان
دبئی (مسائل نیوز)پیغمبر اسلام ﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر ایکسپو سٹی دبئی میں مفت عوامی تقریبات کا اعلان کردیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے میلے کی سائٹ نے باضابطہ طور پر اپنے دروازے دوبارہ کھول دیے اور عوام کو اس کے کچھ مشہور…
دبئی میں ایشیائی باشندے کی انوکھی حرکت کی ویڈیو وائرل
دبئی (مسائل نیوز) دبئی پولیس نے مصروف سڑک پر تکیے کے ساتھ لیٹنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا، یہ واقعہ مصروف ضلع دیرہ میں پیش آیا۔ دی نیشنل نے رپورٹ کیا ہے کہ دبئی پولیس نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایک مصروف چوراہے پر لیٹ گیا اور…
کھانسی کاشربت پینے سے 66بچے ہلاک
نئی دہلی ،نیویارک، بنجول(مسائل نیوز )افریقی ملک گیمبیا میں بھارتی دوااستعمال کرنے سے 66بچے ہلاک ہوگئے ،افریقی ملک گیمبیا میں 66 بچوں کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں…
“کوئی ایسا ہسپتال نہیں بنایا جہاں آپ کا علاج ہو؟” مریم نواز سے شہری کا سوال، جواب دینے…
دوحہ (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد برطانیہ چلی گئی ہیں اور ان کے قطر ایئرپورٹ پہنچنے پر ایک پاکستانی نے 30 سالہ حکومتی کارکردگی اور بیرون ملک علاج کے حوالے سے سوال…