MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب کی سڑکوں سے دس لاکھ مال بردار ٹرکوں کو ہٹانے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا گیا

ریاض (مسائل نیوز) سعودی حکومت نے مستقبل میں ملک بھر کی سڑکوں سے دس لاکھ مال بردار ٹرکوں کو ہٹانے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر ٹرانسپورٹ صالح الجاسر نے ایسٹرن ریلوے نیٹ ورک، ناردرن ریلوے نیٹ ورک اور جوبیل نیٹ ورک…

یواے ای کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی

دبئی(مسائل نیوز)یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر رواداری اور ہم آہنگی اور امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزت مآب شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ تقریب میں جے مہتا…

نواز شریف نے واپسی کا ہلکا سا اشارہ بھی نہیں دیا

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے اگر حالات ایسے بنتے ہیں تو گورنرراج بھی لگ سکتا ہے لیکن اب تک ایسا کچھ نہیں ہے یہ صرف افواہیں ہیں۔ انہوں نے 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جس طرح سازش…

یوکرین بحران کا پرامن حل تلاش کرنے کی کوششیں، اماراتی صدر روس پہنچ گئے

سینٹ پیٹرزبرگ (مسائل نیوز) اماراتی صدر روس پہنچ گئے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان روس کے اہم ترین دورے کے سلسلے میں منگل کے روز روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ پہنچے، اماراتی صدر کا روس پہنچنے پر…

گرمی کی لہریں دہائیوں میں خطے ناقابل رہائش بنا دیں گی اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے خبردار کر دیا

جنیوا(مسائل نیوز) اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے کہاہے کہ چند دہائیوں کے اندر دنیا کے بعض خطوں میں گرمی کی لہریں اتنی شدید ہوجائیں گی کہ وہاں انسانی زندگی کا تصور ناپید ہوجائیگا۔غیر ملکی خبررساںادارے کےمطابق دونوں اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ…

پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی، عون چوہدری

لندن(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد آپ کو اچھی خبریں ملیں گی۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات نواز شریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ…

ماں کو تحفہ دینا چاہتا تھا مگر ۔۔ بیٹے نے خفیہ کیمرا لگا کر ماں کو حیران کرنا چاہا، مگر ایسا کیا ہوا…

(مسائل نیوز)سوشل میڈیا پر ایسی کئی جذباتی ویڈیوز موجود ہیں، جس میں خونی رشتے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ ایک ایسی ہی خوش قسمت ماں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

امارات نے غیرملکیوں کیلئے ’گولڈن پنشن اسکیم‘ متعارف کرادی

ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلئے ’گولڈن پنشن اسکیم‘ متعارف کرادی۔ مقامی میڈیا کے مطابق شریعت کے تحت بچت اور سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی نیشنل بانڈز نے کہا کہ ’گولڈن پنشن اسکیم‘ سے متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو…

ٹرین کے ذریعے جی سی سی ممالک کو جوڑنے میں اہم پیشرفت

ریاض (مسائل نیوز)جی سی سی ممالک کو ٹرین کے ذریعے جوڑنے کے منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سعودی عرب نے 200 کلو میٹر ریلوے لائن بچھادی جب کہ دیگر 4 ملکوں میں بھی کام جاری ہے۔ اُردو نیوز نے سبق ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ…

سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کی رہائش کیلئے اہم اقدامات متعارف

ریاض (مسائل نیوز) سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنان کی رہائش کیلئے کئی اہم اقدامات متعارف کرادیے گئے۔ اخبار24 نے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت بلدیات و دیہی و آباد کاری امور کے معاون سیکریٹری انجینیئر حسن زین الدین نے کہا ہے کہ کارکنوں…