Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی عرب میں طویل ترین بحری پل کا افتتاح کر دیا گیا
جدہ (مسائل نیوز) سعودی عرب میں طویل ترین بحری پل کا افتتاح کر دیا گیا ۔سعودی خبررساں ادارے نے ریڈ سی ڈویلپمنٹ کمپنی کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ طویل ترین بحری پل کے افتتاح سے بحیرہ احمر کا مغربی ساحل جزیرہ شوریٰ سے جڑ گیا ہے، یہاں پہلے…
پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، امریکی صدر کا الزام
واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہونے کا الزام عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اپنی تقریر میں پاکستان کا حوالہ اس وقت دیا جب…
آئی ایم ایف کا حکومت کو سبسڈی دینے کی بجائے وسائل کے استعمال کا مشورہ
نیو یارک(مسائل نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت کو سبسڈی دینے کی بجائے وسائل کے استعمال کا مشورہ دے دیا۔ ہم نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مڈل ایسٹ و سینٹرل ایشیا جہاد آزور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…
بیٹھنے کے بعد اچانک اٹھنے پر سر چکرانے کیوں لگتا ہے؟
نیویارک(مسائل نیوز)کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ آپ بیٹھے ہوئے ہوں اور اچانک اٹھنےپر سر چکرانے لگے جس کے باعث کسی چیز کا سہارا لینا پڑے یا واپس بیٹھ جائیں؟
اگر ہاں تو یہ جان لیں کہ یہ بہت عام مسئلہ ہے جس کا سامنا کسی بھی عمر کے فرد کو…
اب ڈکار لینا بھی پڑے گا مہنگا ، انوکھا ٹیکس عائد
نیوزیلینڈ(مسائل نیوز)دنیا بھر میں لوگ اس وقت مختلف ٹیکسوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں لیکن کبھی کسی نے یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث ڈکار لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائے گا اور ایسا حقیقت میں کردیا گیا۔
نیوزی لینڈ نے مویشیوں کے…
3 بچوں کی ماں شوہر کو چھوڑ کر آشنا کے ساتھ لو ان ریلیشن میں رہنے لگی
بھارت(مسائل نیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کی 3 بچوں کی ماں کو چورو ضلع کے ایک نوجوان سے پیار ہوگیا۔ نوجوان کے پیار میں ڈوبی 31 سالہ یہ خاتون اپنے شوہر اور 3 بچوں کو چھوڑ کر گھر سے بھاگ آئی اور عاشق کے ساتھ لو ان ریلیشن میں رہنے…
دبئی میں الیکٹرک فلائنگ کار کا کامیاب تجربہ، ویڈیو وائرل
دبئی(قدرت روزنامہ) الیکٹرک فلائنگ کار کا تجربہ کامیاب ہوگیا، سائنس دانوں نے دبئی کے مرینا ساحل پر فلائنگ کار کو کامیابی اڑا کر لینڈ کروایا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں چینی انجینئرز کی بنائی ہوئی الیکٹرک…
عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، وزیرخزانہ
واشنگٹن (مسائل نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پچھلے چار سال کے پیدا کردہ مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کے لیے ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ملک سیلاب میں ڈوبا ہے…
امریکی صدر نے سعودی عرب کو سخت نتائج کی دھمکی دے دی
واشنگٹن (مسائل نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو سخت نتائج کی دھمکی دے دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق سی این این کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے لیے اس کے نتائج ہوں گے، اب وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب کے…
متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ روس
ماسکو (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادیمیرپوتن کے عربی زبان میں شیخ محمد بن زاید کا شکریہ ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ الامارات الیوم نے رپورٹ کیا ہے کہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے سینٹ پیٹرز…