MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی حکام کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

5 465

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کئی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق ثبوت پیش کردیے۔لندن سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بات چیت میں بتایا کہ برطانوی حکام سے ملاقات میں بھی مسئلہ کشمیر اٹھایا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بھارت کے پانچ اگست کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عالمی برادر ی کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.