MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وینا ملک کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش کا اظہار

2 364

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جائیں۔

- Advertisement -

ایک انٹرویو میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ اگر آپ کو دنیا گھومنے کا موقع ملے تو آپ عمران خان،، بلاول بھٹو یا نواز شریف میں سے کس کو ساتھ لے کر جائیں گی۔وینا ملک نے سوال کے جواب میں کہا کہ ظاہر میں عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جائوں گی۔عمران خان ایک دور اندیش شخصیت ہیں لہذامیں ان سے بہت کچھ سیکھوں گی۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ جلد ایک نئے شو کے ساتھ ٹی وی کے پردے پر نمودار ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.