MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چیئرمین سینیٹ کو غلاف کعبہ کی تیاریوں میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوگیا

0 274

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو غلاف کعبہ کی تیاریوں میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوگیا۔

- Advertisement -

چیئرمین سینیٹ ان دنوں فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مکہ میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاریاں دیکھی اسی دوران کعبے کا غلاف تیار کرنے کی سعادت بھی حاصل کی۔اس موقع پر نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاریوں میں حصہ لینے پر خوشی کااظہار کیا اور کہا کہ یہ ان کے لیے باعث سعادت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب مضبوط اسلامی رشتوں میں بندھے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.