MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مناسک حج کا آج سے آغاز کووڈ کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے

1 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ المکرمہ(مسائل نیوز) مناسک حج کا آغاز آج بدھ سے ہو گا جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین میں ساڑھے 8 لاکھ غیرملکی بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطا بق دوران حج مسجدالحرام کو دن میں 10 بار دھویا جائیگا اور ہر بار ایک لاکھ 30 ہزار لیٹرجراثیم کْش محلول بھی استعمال کیا جائیگا جبکہ سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کوبھی بغیر محرم حج کی اجازت دی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.