عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عمران خان نے 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کردی ہیں، زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک سیکیورٹی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔استدعا کی گئی ہے کہ ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک تحفظ دیا جائے، عمران خان کی تمام درخواستوں کی سماعت ہی کی جائے۔
[…] (مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں 3 بجے تک توسیع کر […]