Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں قانونی طور پر ضم کر دیا گیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں باقاعدہ قانونی طور پر ضم کر دیا گیا ہے جبکہ اے اور بی ایریا کیٹیگری کی تقسیم بھی ختم کر دی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ الحمدللہ، بلوچستان میں…
ریاست کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار اور تشدد کو جنم دیتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ تشدد سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر…
حکومت بلوچستان سوئی کو ایک منظم، خوبصورت اور پائیدار شہر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیر…
کوئتہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، منیجنگ ڈائریکٹر پی پی ایل سکندر میمن اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام کی شرکت،…
کشمیری عوام پر ظلم کے باوجود عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کشمیریوں کے یوم حق خود ارادیت پر خصوصی پیغام
77 سال قبل آج ہی کے دن اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کیا تھا
، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے…
چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ
کوئٹہ(مسائل نیوز)چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز چمن سے 7 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس…
کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی شاندار تقریب،آئی جی ایف سی کی شرکت
جعفرآباد(مسائل نیوز) کیڈٹ کالج جعفرآباد میں یومِ والدین کی پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کیڈٹ کالج جعفرآباد کی تقریب میں…
بلوچستان میں 144 نافذ، اسلحہ کی نمائش، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی عائد
کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 31 جنوری تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری،…
کوئٹہ ، گھر میں پانی کا “غبارہ” ٹینکر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی، گھر شدید متاثر
کوئٹہ(مسائل نیوز)مسلم اتحاد کالونی میں پانی کا ٹینکر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں واٹر سپلائی کے لیے استعمال ہونے والا ’غبارہ‘ ٹینکر پانی جمع کرنے کے دوران اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، ریسکیو حکام کے مطابق ٹینکر پھٹنے سے گھر…
بلوچستان: 2025ء میں کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے اعداد و شمارجاری
کوئٹہ (مسائل نیوز) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن نے سال 2025ء کے دوران بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے اعداد و شمارجاری کر دیے۔
اعداد و شمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران بلوچستان میں 90 کان کن کوئلہ کان حادثات میں جاں…
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ
کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
آٹا ڈیلرز کے مطابق شہر میں آٹا فی کلو 110 روپے سے بڑھ کر 120 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 50 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کا…