MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

حکومت کی ترجیح ہے کہ پنک بس سروس کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نئے سال کی شروعات میں بلوچستان میں خواتین اور طالبات کے لیے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا پنک بس سروس کا مقصد خواتین اور طالبات کی روزمرہ آمد و رفت کو محفوظ اور باوقار بنانا ہے…

ملازمین کے حقوق کی آواز دبانا ناپسندیدہ ہے، حکومتی رویہ بددلی پھیلا رہا ہے: مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (مسائل نیوز )امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اس وقت صوبہ بلوچستان جن سنگین اور غیر معمولی حالات سے دوچار ہے، وہ ہر ذی شعور شہری کے لیے گہری تشویش کا باعث ہیں۔ عوامی مسائل کے حل میں حکومتی بے…

بلوچستان میں موسم شدید سرد، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 1، زیارت میں منفی 4 ریکارڈ

کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ سردی کی لہر کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے…

سبی: چینک چوک کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

سبی (مسائل نیوز) بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر…

2026 صوبے کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا: سرفرار بگٹی

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نیا سال بلوچستان میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔ نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت اور…

کوئٹہ: گیس لیکج سے دو دھماکے، خواتین اور بچے جھلس گئے

کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دو مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں خواتین اور بچے سمیت متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سبزل روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہوا جس کے نتیجے میں دو…

سندھ پولیس نے بڑا سانحہ روکا، بچیوں کو گمراہ کرنا قابل مذمت ہے: نوابزادہ جمال رئیسانی

کوئٹہ(مسائل نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ سندھ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مثر کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے سانحے کو ہونے…

تعلیمی اداروں میں ہڑتال یا کسی بھی غیر قانونی اقدام پر قانونی کارروائی کا اعلان

کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان نے تعلیمی خدمات کو صوبے بھر میں ضروری خدمات قرار دے دیا۔ سکولوں میں اساتذہ سمیت تمام سرکاری ملازمین 6 ماہ تک کسی قسم کی ہڑتال نہیں کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام…

بلوچستان برفانی جنت بن گیا، نئے سال سے قبل زیارت، توبہ اچکزئی اور کان مہترزئی میں شدید برفباری

کوئٹہ(مسائل نیوز)نئے سال 2026 کے استقبال سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرت کے حسین نظاروں سے مزین ہو گئے۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری نے وادیوں اور…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں برف باری شروع ہو گئی بارش اور برف باری کے بعد کئی علاقوں میں گیس اور بجلی غائب گیس اور بجلی غائب ہونے کی وجہ سے…