MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے حقوق پر کبھی سودا بازی نہیں کریں گے، اقتدار معنی نہیں رکھتا: سردار یار محمد رند

سبی(مسائل نیوز)رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمدرند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق پر کبھی سودا بازی نہیں کرینگے اقتدار ہمارے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتی عوام کی نمائندگی اور عوامی مسائل کے حل کے لئے دن رات جدوجہد…

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔…

بلوچستان میں آج سے برفباری کی پیشگوئی، کراچی میں بھی بارش کا امکان

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان میں آج سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں آج سے یکم جنوری تک بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں بارش اور…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان، مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(مسائل نیوز)مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔…

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی قبائل مقرر کر دیا گیا

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی قبائل مقرر کر دیا گیا، چند روز قبل وڈیرہ محمد شریف بگٹی کا انتقال ہوگیا تھا۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے آبائی علاقے بیکڑ میں بگٹی قبائل کے جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر…

سال 2025: بلوچستان حکومت کی کارکردگی پر ایک نظر

کوئٹہ (مسائل نیوز) رواں سال اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے، 2025 بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی کے لحاظ سے اہم اقدامات، بعض نمایاں کامیابیوں اور چند شعبوں میں سست روی کا سال رہا۔ حکومت نے تعلیم، ٹرانسپورٹ، شہری ترقی، روزگار، زراعت اور…

پاکستان کے ساحل پسنی اور جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ ’سبز‘ ہو گیا

کوئٹہ (مسائل نیوز )پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نوکٹیلو کا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کا پانی سبز ہو گیا ہے۔ معظم…

کوئٹہ ،یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ خاتون زخمی

کوئٹہ (مسائل نیوز)یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ گیس لیکج دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر خمی ہوگئی زخمیو خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا قمبرانی روڈ پر گیس لیکج کے باعث اور دھماکہ جس میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوئے دونں…

بینظیر بھٹو شہید عوامی خدمت، جمہوری سوچ اور سیاسی بصیرت کی روشن علامت تھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے موقع پر پیغام ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید عوامی خدمت، جمہوری سوچ اور سیاسی بصیرت کی روشن علامت…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ قلات آپریشن میں دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی بڑی کامیابی ہے، بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے…