وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ قلات آپریشن میں دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی بڑی کامیابی ہے،
بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سیسہ پلائی دیوار ہیں
- Advertisement -
، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں
غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت سے جاری رہے گی