MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۃ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

قلات (مسائل نیوز)قلات میں سیکیورٹی فورسز کے فتنۃ الہندوستان کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ…

آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی

کوئٹہ (مسائل نیوز)سکیورٹی خدشات کی بنا پر آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور…

بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار، کوئٹہ اور زیارت میں پارہ منفی سطح پر پہنچ گیا

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج صبح موسم سرد اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا…

سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں

کوئٹہ(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگئی بلدیاتی انتخابات عوام کا حق ہے بلدیاتی انتخابات کا ملتوی ہونا آئین کی خلاف ورزی ہے حکومت کی…

چمن میں خسرہ کی وباء، بچہ جاں بحق، متعدد متاثر، ایمرجنسی ٹیمیں روانہ

چمن (مسائل نیوز)چمن کی یونین کونسل سوئی کاریز میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑنے سے ایک معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ متعدد بچے متاثر ہوئے ہیں۔اس سنگین صورتحال کے پیشِ نظر ڈی ایچ او چمن ڈاکٹر نوید بادینی اور ایم ایس ڈاکٹر اویس کی نگرانی میں ایمرجنسی…

نال سے اغواء ہونے والے 19 مزدور 3 ماہ بعد بازیاب، تمام افراد کا تعلق سندھ سے ہے

خضدار(مسائل نیوز)تین ماہ قبل خضدار کے علاقے نال کلیڑی میں اغوا کیے گئے روڈ تعمیراتی کمپنی کے 19 مزدوروں کو گزشتہ روز رہا کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق، تین ماہ پہلے تحصیل نال کے علاقے کلیڑی سے انیس مزدور اغوا کیے گئے تھے، جنہیں مختلف ذرائع سے…

ژوب پولیس لائن میں فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی، ملزم گرفتار

ژوب ( مسائل نیوز)پولیس لائن میں اہلکاروں کی آپس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا زخمی اہلکار گرفتار پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق بروز منگل پولیس لائن ژوب محکمہ پولیس ٹیلی کمیونی کیشن…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوئٹہ کا ایکشن

کوئٹہ (مسائل نیوز)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوئٹہ کا ایکشن شہر کے مختلف علاقوں سے ممنوعہ تشہیری مواد ہٹا دیا گیا ۔۔ الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم شہر کے مختلف علاقوں میں متحرک صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے…

سائبیرین ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، بلوچستان میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں سائبیرین ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں…

نوشکی کلی قادر آباد میں معمولی تنازعہ پر مسلح تصادم تین بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

نوشکی (مسائل نیوز)نوشکی کلی قادر آباد میں معمولی تنازعہ پر مسلح تصادم تین بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق نوشکی دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے تین بھائیوں بابو علم خان ۔بیبرگ خان ذوالقرنین ولد دینارخان بادینی جبکہ دوسرے فریق سے سہیل احمد…