Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں برفباری، پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری
چمن(مسائل نیوز) کوژک ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری کے بعد پی ڈی ایم اے بلوچستان کا ریسکیو آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔
کوژک ٹاپ پر سنو پلوز اور لوڈرز کی مدد سے برف ہٹانے کا عمل تیز رفتاری سے جاری ہے، جس کے باعث شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی
کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی
کوئٹہ، چاغی ، نوشکی، واشک، پنجگور، کیچ، گودار میں بارش کا امکان ہےکوئٹہ، قلات، مستونگ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، ہرنائی میں بارش متوقع…
بلوچستان کے شہر خضدار میں3۔3 شدت کا زلزلہ
خضدار(مسائل نیوز)بلوچستان کے شہر خضدار میں3۔3 شدت کا زلزلہ
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر مغرب میں تھا۔
زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد
کوئٹہ(مسائل نیوز)مغربی ہواؤں کے ایک طاقتور سلسلے نے بلوچستان کو خوشگوار بارشوں سے نواز دیا ہے، جو طویل خشک سالی کے بعد زراعت، زیر زمین پانی اور ماحول کے لیے اللہ کی رحمت کا سبب بن رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، گزشتہ روز صوبے کے مغربی،…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ
کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔…
صورتحال بہتر، کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ
کوئٹہ (مسائل نیوز) صورتحال بہتر ہونے پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس سپیشل روانہ ہوئی ہیں، مسافروں کے رش کے باعث آج دو ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔
ریلوے حکام…
شالکوٹ پولیس کی کاروائی ڈکیت طزمان زخمی حالت میں گرفتار لزمان کے قبضے سے چھینا گیا موٹر سائیکل
کوئٹہ (مسائل نیوز)شالکوٹ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کچھ عرصہ قبل پراپرٹی کی دکان پر ڈکیتی کرنے والے ڈکیت طزمان کا گروہ جو کہ اسوقت لتک شاہوانی کے قریب موجود ہے جس پر شالکوٹ پولیس نے موثر حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے کاروائی کیلئے جائے وقوعہ…
ملک کا مستقبل نئی تعلیمی ٹیکنالوجیز، مصنوعی ذہانت اور جدید تعلیمی ماڈلز سے وابستہ ہے، شیخ زاہد جان…
کوئٹہ: (مسائل نیوز) لیڈرز اوڈیسی اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقریبِ انعامات کوئٹہ کلب میں نہایت وقار، نظم و ضبط اور جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ، والدین، اساتذہ اور مختلف اداروں سے وابستہ معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب…
کوئٹہ میں گیس دھماکے سے جھلس کر4افراد زخمی ہوگئے
کوئٹہ(مسائل نیوز) کوئٹہ میں گیس دھماکے سے جھلس کر4افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون امام باقر محلہ میں گھرمیں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے باعث جھلس کر4افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل…
وزیراعلی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلا دی
ڈیرہ مراد جمالی ( مسائل نیوز) وزیراعلی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلا دی سائلیں کی شکایات پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلادی اور کہا آپ انگریز دور کے وائس رائے مت بنیں ورنہ آپ کو…