MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کچھی کینال کانام تبدیل کرکے پاکستان کینال رکھ دیا

ڈیرہ مراد جمالی (مسائل نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے جرگے کے شرکاء سے دوران خطاب کچھی کینال کا نام تبدیل کرکے پاکستان کینال رکھ دیا اور ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا کہ اگر وفاق نے کچھی کینال کے باقی کام…

مغربی سسٹم کی انٹری: 19 دسمبر سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی،…

کوئٹہ( مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ایک مغربی ہوائی لہر 19 دسمبر کو بلوچستان میں داخل ہوگی۔ اس دوران کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، موسی خیل، تربت، گوادر، جیوانی، لسبیلہ، کیچ،…

خضدار میں ریونیو کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، تحصیلدار ثناء اللہ کھوسہ معطل، سرکاری ریکارڈ میں ہیر پھیر…

خضدار ( مسائل نیوز)سرکاری ریکارڈ میں مبینہ ہیر پھیر، دونمبری اور عوامی و سرکاری اراضیات کے انتقال میں رشوت خوری کے الزامات ثابت ہونے پر تحصیلدار خضدار ثنااللہ کھوسہ کو نوے روز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے…

کوئٹہ میں کلین سویپ کریں گے، اگلا میئر اور ڈپٹی میئر جیالا ہی ہوگا: نوابزادہ جمال رئیسانی کا بڑا…

کوئٹہ ( مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 274 سریاب نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور ان شا اللہ پیپلز پارٹی تاریخی کامیابی…

بلوچستان، آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آتشزدگی، 16 افراد زخمی

ژوب(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع ژوب کے ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں جس میں سے 6 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے…

بلوچستان کی اراضیات کی ڈیجیٹلائزیشن صوبے کی تاریخ کا ایک اہم اور فیصلہ کن سنگ میل ہے، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں اراضیات کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے حکومت بلوچستان اور لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (LIMS) کے مابین معاہدہ طے پا گیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں معاہدے پر دستخط کی سادہ مگر پروقار تقریب حکومت…

کوئٹہ: بلدیاتی انتخابات میں اتحاد و اتفاق کی انوکھی مثال قائم

کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ کے علاقے ہدہ موضع کلی اربابان، کلی ملکان، شیخ حسینی اور مینگل چوک کے مضافاتی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے دوران اتحاد و اتفاق کی ایک منفرد مثال دیکھنے میں آئی۔ یونین کونسل 9 کے وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 3 سے چار…

سریاب نیشنلزم کا گڑھ ہے، نیشنل پارٹی عوام کو مایوس نہیں کرے گی: کبیر محمد شہی

کوئٹہ (مسائل نیوز ) نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کیچی بیگ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمد شہی نے کہا کہ سریاب روز اول سے بلوچ نیشنلزم کا گڑھ رہا ہے۔ تقریب میں ممتاز قبائلی شخصیت مرحوم ملک یار محمد شاہوانی…

کوئٹہ میں ٹریفک مسائل کا حل: رکشوں کیلئے ڈیجیٹل اسٹیکرز اور 8 نئے بس روٹس کا فیصلہ

کوئٹہ (مسائل نیوز ) کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں کوئٹہ شہر کے ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے مرکزی علاقوں میں رکشوں کیلئے ڈیجیٹلائزڈ اسٹیکرز کا نظام متعارف کرایا…

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی بڑی کارروائی، 24 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

کوئٹہ (مسائل نیوز )کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چوبیس کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ کارروائی مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔کسٹمز حکام کے…