بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں برف باری شروع ہو گئی
- Advertisement -
بارش اور برف باری کے بعد کئی علاقوں میں گیس اور بجلی غائب گیس اور بجلی غائب ہونے کی وجہ سے شہری پریشان اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں برف باری جاری ہے
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں زیارت ،قلات ،پشین میں گیس غائب ہوگئی ۔