MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ ، گھر میں پانی کا “غبارہ” ٹینکر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی، گھر شدید متاثر

0 40

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)مسلم اتحاد کالونی میں پانی کا ٹینکر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں واٹر سپلائی کے لیے استعمال ہونے والا ’غبارہ‘ ٹینکر پانی جمع کرنے کے دوران اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، ریسکیو حکام کے مطابق ٹینکر پھٹنے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں، ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.