MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ضلع جھل مگسی کے نوجوان سید فیض محمد شاہ کے بازو بن کر سیلاب متاثرین کی بحالی کا سبب بنیں،افضل خان مگسی

2 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز( ممتاز قبائلی و سیاسی رہنماء میر محمد افضل خان مگسی نے موضع پرانی سے تعلق رکھنے والے وفد کے شرکاء میر سکندر مگسی اور نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔
کہ حالیہ سیلاب کی تباہی نے ثابت کیا ہے کہ سائیں بچل شاہ اور ان کا خانوادہ ضلع جھل مگسی کا حقیقی محسن ہے ۔
نوجوان رہبر سید فیض محمد شاہ نے اپنے خاندان کی روایات کو قائم رکھتے ہوئے سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے دن رات کام کیا اور غریب عوام کو سرکاری و غیر سرکاری امداد کی منصفانہ فراہمی کا ذریعہ بنے آج وقت کا تقاضہ ہے کہ ضلع جھل مگسی کے نوجوان سید فیض محمد شاہ کے بازو بن کر سیلاب متاثرین کی بحالی کا سبب بنیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)جعفرآباد سردیاں شروع ہوتے ہی سیلاب متاثرین کے لئے مشکلات میں مزید اضافہ بلوچستان حکومت اور ضلعی […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.