Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
دہشتگردی کیخلاف ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اور حمزہ شفقات کی پریس کانفرنس میں اہم انکشافات
کوئٹہ (مسائل نیوز)دہشت گردی کے خلاف ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات کی پریس کانفرنس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی (بلوچستان) اعتزاز…
اسلام آباد یونیورسٹی سے فارغ التحصیل دہشتگرد گرفتار کرلیا: سی ٹی ڈی بلوچستان
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی ٹی ڈی…
کوئٹہ: اسپتال میں نوزائیدہ لڑکےکو لڑکی سے تبدیل کردیا گیا
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر صحت نے کوئٹہ جناح روڈ کی نرسری میں نوزائیدہ لڑکے کو لڑکی سے تبدیل کرنے پر نوٹس لے لیا۔
والد نے الزام لگایا کہ پانچ روز قبل بیٹا پیدا ہوا تھا جسے علاج کیلئے نرسری میں انکیوبیٹر میں رکھا گیا تھا۔
بیٹے کی تبدیلی پر…
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم کی کوئٹہ پہنچنے کے بعد گورنر ہاوس پہنچے جہاں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا
گورنر ہاؤس بلوچستان میں وزیراعظم کو گارڈ آف…
میدانی علاقوں میں دھند، پہاڑوں میں یخ بستہ موسم، بلوچستان میں درجہ حرارت منفی
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی توقع ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے…
بلوچستان: نوکنڈی سے سبی تک 400 ملین ڈالرکی لاگت سے ریلوے ٹریک اپ گریڈکرنےکا منصوبہ
کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہوجائے گا۔
ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک چھ سو کلومیٹر طویل ہے جس کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ اپریل میں شروع ہوجائے گا۔…
پولیس نے اپنی بدنامی سے بچنے کے لیےالٹا رکشہ مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کے بار بار چالان اور مبینہ ناروا رویے سے تنگ آ کر ایک بے بس رکشہ ڈرائیور نے احتجاجاً اپنا زرنج رکشہ پولیس کے سامنے جلا دیا۔
رکشہ جلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی معاملہ خبروں کی زینت بن…
ٹریفک پولیس اہلکار پر رشوت مانگنے کا الزام، کوئٹہ میں ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی
کوئٹہ (مسائل نیوز) صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر ڈرائیور نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ اس حوالے سے رکشہ ڈرائیور نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار مجھ سے پیسے مانگ رہے تھے۔
دوسری جانب ایس پی ٹریفک کوئٹہ عاصم شاہ نے…
ملک کے شمالی علاقوں، بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری
کوئٹہ(مسائل نیوز) ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔
این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی صورتحال برقرار رہے گی۔…
بلوچستان؛ ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔
دھماکے سے…