MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تعلیم اور صحت صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے یو این ایف پی اے (United Nations Population Fund) کے کنٹری ریپریزنٹیٹو لوائے شبانیہ (Luay Shabaneh) کی ملاقات ملاقات میں پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن آغا عمر خان احمدزئی، چیف سیکرٹری…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبے کے بعض اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز کے تحت علاج میں رکاوٹ کے معاملے کا نوٹس…

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے کے بعض اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز کے تحت علاج میں رکاوٹ کے معاملے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت اور ہیلتھ کارڈ پروگرام کے حکام سے فوری رپورٹ طلب کی ہے اور…

بھارتی ایما پر دہشت گرد ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، کور کمانڈر کوئٹہ

کوئٹہ (مسائل نیوز) کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا ہے کہ بھارتی ایما پر دہشت گرد بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا کر سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے علاقہ بسیمہ کے مقامی افراد سے کور کمانڈر کوئٹہ نے ملاقات کی، کور کمانڈر…

بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ آئینی قرار

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری…

بلوچستان، پہلی بار ایک ہی دن میں آن لائن ٹیسٹ اور تقرری لیٹر کا اجراء

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری آسامیوں پر 100 فیصد…

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان کا شاندار اقدام

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان کی بہادر خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایک اور شاندار اقدام اٹھا لیا۔ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے عوامی فلاح و بہبود اور خواتین کی معاشی خود کفالت اولین ترجیح ہے، کور کمانڈر…

سوئی سدرن گیس کا صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (مسائل نیوز)سوئی سدرن گیس نے صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق سردی بڑھنےسےسسٹم میں لائن پیک اورپریشرڈراپ ہوا ہے 11جنوری کی صبح 8سے پیر کی صبح 8بجے تک گیس بندرہے گی۔ بیان کے مطابق گھریلو…

کوئٹہ: سرکاری ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس اورمیرٹ پر تعیناتیوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کےاجلاس میں الیکٹرک بائیکس اسکیم، سرکاری ملازمین کے لیے ہیلتھ انشورنس اورمیرٹ پر تعیناتیوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی…

بلوچستان بھر کی ضلعی عدلیہ کو ماڈل کورٹس قرار دے دیا گیا

کوئٹہ(مسائل نیوز)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایت پر صوبے بھر کی ضلعی عدلیہ کو ماڈل کورٹس قرار دے دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے صوبے بھر کی عدالتوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹس سے…

بلوچستان میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کیلیے متعارف کروانے کا فیصلہ

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کابینہ نے صوبے میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کے لیے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب…