MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

باغبانہ گریڈ اسٹیشن ایریا میں بس اور کار کے درمیان تصادم، 2 افراد جاں بحق

خضدار(مسائل نیوز)خضدار کے باغبانہ گریڈ اسٹیشن ایریا میں بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جان بحق ہوگئے۔پولیس نے بس کو تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر دیا ہے اور واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

بلوچستان کا 80 فیصد بجٹ تنخواہوں اور پنشن میں چلا جاتا ہے ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا بجٹ ایک ہزار ارب روپے، 800 ارب ڈھائی لاکھ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں چلا جاتا ہے، 1.3 کروڑ عوام کے حصے 200 ارب آتا ہے۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی۔ این…

جسٹس محمد ایوب ترین کی توثیق روکنا پشتون تعصب اور سیاسی انتقام ہے، پشتونخوا لائرز فورم کا شدید…

کوئٹہ (مسائل نیوز) پشتونخوا لائرز فورم کے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ جسٹس محمد ایوب ترین کی توثیق کو روکنا پشتون قومی تعصب، سیاسی انتقام پر مبنی غیر آئینی اقدام کے مترادف ہے۔بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محمد ایوب ترین ایک دیانت دار اور…

بلوچستان میں مذہبی امور کا محکمہ ختم زیارت انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ ہوگا

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان کابینہ نے محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے اور اس کے ملازمین کو دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کرنے کی منظوری دیدی صوبائی کابینہ نے دو نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان کے قیام زیارت کو انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ بنانے ضلع…

کوئٹہ: وادی کوئٹہ اور گرد نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کردی گئی

کوئٹہ(مسائل نیوز) وادی کوئٹہ اور گرد نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کردی گئی موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے کاروباری افراد اور آن لائن تعلیم حاصل کرنے…

بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے سے ہی ہم…

بلوچستان میں ڈیجیٹل بھرتیاں موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہیں،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی،پرنسپل…

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان میں ڈیجیٹل بھرتیاں موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہیں،وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی،پرنسپل سیکرٹری عمران زرکون کی کاوشیں قابل ستائش ہیں،امید ہے بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بھی جدید تقاضوں کے مطابق بھرتیاں کی جائیں…

شدید سردی کے دوران کوئٹہ، زیارت، سوئی اور قلات میں کم گیس پریشر اور عدم دستیابی پر وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ (مسائل نیوز)شدید سردی کے دوران کوئٹہ، زیارت، سوئی اور قلات میں کم گیس پریشر اور عدم دستیابی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سخت اظہار برہمی پی پی ایل اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو عوام کی تکلیف کم کرنے کے لیے فوری اقدامات…

بلوچستان کی زرعی صلاحیت نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی…